وہ بندگی کی ایسی مثال دیتا ہے
آوارَگی کو شریعت میں ڈھال دیتا ہے
وہ خوش قلم ہے اس درجہ بات کرنے میں
کے حرف حرف کو حسن و جمال دیتا ہے
میں اسکا ساتھ جو مانگو زندگی بھر کے لیے
بڑے حسین طریقے سے ٹال دیتا ہے
یہ جان کر بھی کے میرا وہ ہو نہیں سکتا
وہ دیکھتا ہے یو شش و پیچ میں ڈال دیتا ہے
سوال جیسے کے پناہ مانگتے ہیں آنکھوں سے
جواب آنکھوں سے ایسے کمال دیتا ہے . . . !
Posted on May 12, 2012
سماجی رابطہ