کیا ہے تم نے ہم سے ایک وعدہ یاد رکھنا
بھول نا جانا کہیں اپنا اِرادَہ یاد رکھنا
اب نا ہمیں رلانا تم ، اب نا دور جانا تم
پہلے ہی سہہ چکے ہیں دکھ اتنے زیادہ یاد رکھنا
دل تو نا دکھاؤں گے مجھے چھوڑ تو نا جاؤ گے
دل میں ہی بسے ہو تم اب اسے آباد رکھنا
تم جو چھوڑ جاؤ گے ہم تو مر ہی جائیں گے
تمھارے دم سے زندگی ہے صرف اتنا یاد رکھنا
چاہتوں کی دنیا میں روشنی تمہی سے ہے
دل توڑ کر ہمیں چھوڑ کر کہیں نا جانا یاد رکھنا . . . !
Posted on May 19, 2012
سماجی رابطہ