ہم سے پیار کرتے ہو
محبت ہے اگر تم کو تو کیوں انکار کرتے ہو ،
ہمیں کہہ کیوں نہیں دیتے کے ہم سے پیار کرتے ہو ،
ہم سے گفتگو کا کوئی بہانہ ملے تم کو ،
تبھی تو بے وجہ ہم سے یونہی تکرار کرتے ہو ،
کہتے ہو تم اکثر پیار کرنا اک حماقت ہے ،
اگر یہ اک حماقت ہے تو کیوں اقرار کرتے ہو ،
ہم سے بات کرنا جب برا لگتا ہے تم کو ،
برا جو کام لگتا ہے وہ کیوں بار بار کرتے ہو ،
سبھی شکوے ہمارے دور ہوجاتے ہیں اس لمحے ،
جب آنسو بھر کے کہتے ہو ہم ہی سے پیار کرتے ہو . . . . ! ! !
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ