خاموشیوں میں بھی ہم گنگنانے لگے
خاموشیوں میں بھی ہم گنگنانے لگے ،
اداسیوں میں بھی ہم مسکرانے لگے ،
محفل میں بھی خود کو تنہا پانے لگے ،
جاگتے ہوئے بھی خواب سجانے لگے ،
ہر آہٹ پہ آپکو پانے لگے ،
خالی ہے راہیں پر ان پہ آنکھیں بچھانے لگے ،
یہ محبت نہیں آپکی تو کیا ہے ،
جس میں خدا سے پہلے آپکو یاد کرنے لگے .
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ