تیری جوانی
دل سمجھے ہے جنت کا بدل تیری جوانی ،
ایمان میں ڈالے ہے خلل تیری جوانی .
ہے ایک حسین نظم اگر تیرا سراپا ،
ہے ایک کرکتی سی غزل تیری جوانی .
اور آنکھوں کے دریچوں میں الف لیلی کا منظر ،
بغداد کا ہے کوئی محل تیری جوانی .
آ پیار کی پنگھٹ میں کسی روز نہا لین ، ،
کھل اٹھے گی مانند کنول تیری جوانی ~ . . .
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ