اتنے سادہ لوگ میں نے آج تک دیکھے نہیں
چائے پینے کے لیے ہوٹل میں کیسے آ گئے
کاغذوں کو بھی بچارے خوردنی سمجھا کیے
پیسٹری کے ساتھ اس کا پیرہن بھی کھا گئے
Posted on May 19, 2011
اتنے سادہ لوگ میں نے آج تک دیکھے نہیں
چائے پینے کے لیے ہوٹل میں کیسے آ گئے
کاغذوں کو بھی بچارے خوردنی سمجھا کیے
پیسٹری کے ساتھ اس کا پیرہن بھی کھا گئے
سماجی رابطہ