دل چاہتا ہے
کبھی کبھی دل چاہتا ہے
کے کچھ ایسا ہوجائے
پیپرز ہوں مگر رزلٹ نا آئے
کلاسس ہوں مگر ٹیچرز نا آئیں
بس میں بیٹھیں کالج نا آئے ،
پکنک پر جائیں مگر واپس نا آئیں ،
گاڑی چلائیں مگر پٹرول نا ڈلوائیں
کبھی کبھی پڑھیں مگر پاس ہوجائیں
ہفتے میں چار چار دن ہوں
تاکہ اتوار جلدی آئے
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ