آپ کے فن کا تعلق عالم بالا سے ہے
یہ ہنر کا زور زیر آسماں ممکن نہیں
شعر لکھتے ہیں یقیناً آپ جا کر چاند میں
ایسی بے وزنی کی کیفیت یہاں ممکن نہیں
Posted on May 19, 2011
آپ کے فن کا تعلق عالم بالا سے ہے
یہ ہنر کا زور زیر آسماں ممکن نہیں
شعر لکھتے ہیں یقیناً آپ جا کر چاند میں
ایسی بے وزنی کی کیفیت یہاں ممکن نہیں
سماجی رابطہ