رمضان آیا ہے
سمیٹ لو رحمتیں کے آیا ہے
رمضان رحمت بن کے
جھکا لو پلکیں کے راہ حق میں
کے آیا رمضان محافظ بن کے
رک جاؤ تم غفلتوں کے کرینے سے
آیا ہے رمضان پیغام خداوند لے کے
بھلادو سب ظلم اور جھوم جاؤ ذکر خداوند میں
کے آیا ہے رمضان بخشش سنگ لے کے
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ