یہ ٹھیک ہے کہ گردش حالات کے سببدل بھی مرا تباہ ہے ہمت بھی پست ہےتم سوچتی بہت ہو تو پھر یہ بھی سوچنامیری شکست اصل میں کس کی شکست ہے