میرا دل بہت اداس ہے ،
یہ راتیں بے سکون ہے ،
یہ دن بے آرام ہے ،
مجھے محبت کی پیاس ہے ،
میرا دل بہت اداس ہے . . .
اب جو تو مجھ سے بچھڑ گیا ،
میرا چین بھی مجھ سے کھو گیا ،
نا جانے کیوں پھر تیری آس ہے ،
میرا دل بہت اداس ہے . . .
تجھے بھولنے کی جب کوشش کری ،
حقیقت کو سمجھنے کی کوشش کری ،
یوں لگا تو کہیں آس پاس ہے ،
میرا دل بہت اداس ہے . . .
زندگی ایسی دوراہے پر آئی ہے ،
کے صرف میں اور میری تنہائی ہے ،
نا جانے یہ کیسا عجیب احساس ہے ،
میرا دل بہت اداس ہے . . . !
Posted on Aug 15, 2012
سماجی رابطہ