اچھا دوست ہاتھ اور آنکھ کی طرح ہوتا ہے

اچھا دوست ہاتھ اور آنکھ کی طرح ہوتا ہے

اچھا دوست ہاتھ اور آنکھ کی طرح ہوتا ہے ،
جب ہاتھ کو تکلیف ہوتی ہے تو آنکھ روتی ہے ،
اور جب آنکھ روتی ہے تو ہاتھ آنْسُو پوچھتے ہیں

acha dost haath or aankh ki tarah hota hai,
jab haath ko taqleef hoti hai to aankh roti hai,
or jab aankh roti hai to haath aansu pochnte hain

Posted on Feb 16, 2011