چاند سے پیاری چاندنی
چاند سے پیاری چاندنی ، چاندنی سے بھی پیاری رات
رات سے پیاری زندگی ، اور زندگی سے بھی پیارے آپ .
( ہیپی برتھ ڈے )
چاند سے پیاری چاندنی ، چاندنی سے بھی پیاری رات
رات سے پیاری زندگی ، اور زندگی سے بھی پیارے آپ .
( ہیپی برتھ ڈے )
ہم آپ کے جنم دن پر دیتے ہیں یہ دعا
ہم اور تم مل کر ، ہونگے کبھی نا جدا
جیون بھر ساتھ دینگے اپنا ہے یہ وعدہ
تجھ پر اپنی جان بھی دینگے ، اپنا ہے یہ اِرادَہ .
بار بار یہ دن آئے
بار بار یہ دل گائے
تو جئے ہزاروں سال
یہی ہے میری آرزو
ہیپی برتھ ڈے تو یو
ہماری تو دعا ہے ، کوئی گلہ نہیں
وہ گلاب جو آج تک کھلا نہیں
آج کے دن آپکو وہ سب کچھ ملے
جو آج تک کسی کو کبھی ملا نہیں
* * ہیپی * برتھ ڈے * *
ہماری تو دعا ہے ، کوئی گلہ نہیں
وہ گلاب جو آج تک کھلا نہیں
آج کے دن آپکو وہ سب کچھ ملے
جو آج تک کسی کو کبھی ملا نہیں
* * ہیپی برتھ ڈے * *
اپن وشنگ یو آ ونڈر فل ،
سپر ڈپر ،
زبردست ،
ایکسٹرا بڑیا ،
ایکسٹرا اِسْپیشَل ،
ایک دم مست بولے تو ایک دم جھکاس ، جنم دن مبارک ہو . .
موتیا ، بیلا ، پھول ، کلیاں ،
دیکھو یارو شاد ہیں نا ،
آج تمہاری سالگرہ ہے ،
دیکھو ہم کو یاد ہے نا ! ”
یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو
تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
کبھی نا آئے کوئی غم قریب تمہارے
جہاں میں سب سے اچھے ہوں نصیب تمھارے
خلوص ، پیار بھری دوستی مبارک ہو
تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہوں
میری طرف سے
میرے کلاس فیلوز کی طرف سے
میرے آفس کلیگس کی طرف سے
اور میرے سولہ کروڑ پاکستانیوں کی طرف سے
تمہیں سالگرہ مبارک
دعا ہے یہ ساعت
ہزار ہا سال آئے
خوشیوں کا نور
یونہی تیرا چہرہ منور رکھے
اور صدیوں تک
تم وقت کے تھال میں
عمر کے سنہری سکے پھینکو
اور جب تم کیک کاٹو
تو تمہاری آنکھوں کے لو دیتے دیے
اس کے چہرے پہ جگمگاہٹیں بکھیریں
اور وہ پیار کی بارش میں بھیگتی
تمہارا ہاتھ تھام کر کہے
سالگرہ مبارک
سماجی رابطہ