موتیوں میں پروئے ہوئے سپنوں کو ٹوٹتے دیکھا

موتیوں میں پروئے ہوئے سپنوں کو ٹوٹتے دیکھا

موتیوں میں پروئے ہوئے سپنوں کو ٹوٹتے دیکھا
موت کو بھی میں نے کپھی نزدیک سے دیکھا
اپنے کو آج میں نے بیگانہ ہوتے دیکھا
محبوب کو بھی پل میں بے وفا بنتے دیکھا

Motiyon mein piroyay huay sapno ko tuttay dekha
Maut ko bhi maine kaphi nazdeek se dekha
Apne ko aaj maine beganaa hote dekha
Mehboob ko bhi pal mein bewafaa bante dekha

Posted on Feb 16, 2011