تیری دوستی کے نام اپنی زندگی کر دی
تیری دوستی کے نام اپنی زندگی کر دی
تیری ہنسی کے نام اپنی ہر خوشی کر دی
تیرے آنے سے جینے کی وجہ مل گئی ہمیں اے دوست
دعا مانگی رب سے تو رب نے میری عمر لمبی کردی
تیری دوستی کے نام اپنی زندگی کر دی
تیری ہنسی کے نام اپنی ہر خوشی کر دی
تیرے آنے سے جینے کی وجہ مل گئی ہمیں اے دوست
دعا مانگی رب سے تو رب نے میری عمر لمبی کردی
ہر آہٹ احساس ہمارا دلائیگی . ،
ہر ہوا خوشبو ہماری لائے گی . ;
ہم دوستی ایسی نبھائینگے یارا !
کے ہم نا ہونگے اور ہماری یاد تمہیں ستائیگی .
بنا درد کے آنسوں بہائے نہیں جاتے
بنا پیار کے رشتے نبھائیں نہیں جاتے
اے دوست ایک بات یاد رکھنا بنا دل دیے
دل پائے بھی نہیں جاتے .
اے دوست تجھ پے نچھاور میری ہر خوشی
دعا ہے میری آئے نا کوئی غم تیری راہ میں کبھی
ملیے تمہیں تمھارا پیار ہر قیمت پہ
آنکھ نم نا ہو کسی بھی وجہ سے تیری .
دوستی ہے نام سکھ - دکھ نبھانے کا ،
دوستی راز ہے سدا مسکرانے کا ،
یہ کوئی پل بھر کی پہچان نہیں
یہ ساتھ ہے عمر بھر نبھانے کا .
فرینڈز آر لائک شوز ،
سم لوز اینڈ سم ٹائیٹ اینڈ سم فٹ
تھے ہیلپ یو ایز تھے واک تھرو لائف
تھینکس فور بیئنگ آف مائی سائز
دل کی کشتی بکھر گئی ہوتی ،
اور روح کے زخم بھر گئے ہوتے .
زندگی آپ جیسے دوستوں کی امانت ہے
ورنہ ہم تو کب کے مر گئے ہوتے . . .
میرے دوست زندگی بھر مجھے یوں ہی پیار کرنا ،
میں تجھے دغا نا دونگا میرا اعتبار کرنا .
ابھی میری قسمتوں کا ہے ستارہ گردشوں میں ،
میرے دوست کچھ دنوں تک میرا انتظار کرنا .
دیئر ایس لوٹس آف تھنگس ود وچ آئی ایم بلیسڈ ،
مائی پرابلمز ہیو بین فیو ; بٹ آف آل ،
دس ون ایس دی بیسٹ : ٹو ہیو آ فرینڈ لائک یو .
ان ٹائمز آف ٹربل فرینڈز ول سے ،
" " جسٹ آسک ، آئی ول ہیلپ یو تھرو اٹ . " "
بٹ یو ڈو ناٹ ویٹ فور می ٹو آسک ،
یو جسٹ گٹ اپ اینڈ ڈو اٹ ! اینڈ
آئی کین تھنک آف نتھنگ مور دیٹ
آئی کڈ واسلی ڈو ، دین نو آ فرینڈ ،
اینڈ بی آ فرینڈ ، اینڈ ہیو آ فرینڈ لائک یو .
دل کی حالت بتائی نہیں جاتی ،
ہم سے انکی چاہت چھپائی نہیں جاتی .
ایک تصویر بچی ہے دوست کی ،
ہم سے وہ تصویر جلائی نہیں جاتی .
وین یو ون ،
آئی ول پروبلی ٹیل ڈی ورلڈ ،
" " ہے ! دیٹ ایس مائی فرینڈ ! " "
بٹ وین یو لوز ،
آئی ول سیٹ بائے یور سائڈ ، ہولڈ یور ہینڈ اینڈ سے ،
" " ہے آئی ایم یور فرینڈ ! " "
ٹائم گوز سو فاسٹ ،
لائف آسکس سو مچ .
نو ونڈر فرینڈز گٹ آؤٹ آف ٹچ ،
بٹ ان ہارٹز ، دیپ ٹرو ان سے فرینڈشپ اسٹیس
فور ایور اینڈ ایور اینڈ ایور .
تیری پلکوں پے خواب رکھ جائے کوئی ،
تیری سانسوں پے نام لکھ جائے کوئی .
چلو وعدہ رہا بھول جانا ہمیں ،
اگر ہم سے اچھا دوست تمہیں مل جائے کوئی .
اور فرینڈشپ ہیس بکم اور ہیبٹ
ایون اف یو ٹیک آؤٹ ہیبٹ رمینس .
ٹیک آؤٹ آ ، اسٹل بٹ رمینس ،
فائنلی ٹیک آؤٹ بھی ، اسٹل اٹ رمینس dontshowthis .
لائف شُوڈ بی لائک دس
واچنگ آن منڈے ،
فرینڈشپ آن ٹیوزڈے ،
لو آن ویڈنیسڈے ،
ویڈنگ آن تھرسڈے ،
فائٹنگ آن فرائیڈے ،
ڈائی وورس آن سٹرڈے ،
ریسٹ آن سنڈے ،
نیکسٹ آن منڈے
- - : - - : - < @
- - : - - : - < @
- - : - - : - < @
آئی ایم سینڈنگ یو تھری فلاورز ،
فور ریمائنڈنگ یو تھری تھنگس . .
یو
می
اینڈ
اور فرینڈشپ
این امپورٹنٹ ایلیمنٹ آف فرینڈشپ از کمیونیکیشن ،
اینڈ دیٹ س دی ریزن وائے مائی فنگرز آر اسٹل پریسنگ
دی کیز آن مائی فون . بیکوز آئی ڈو ناٹ وانٹ ٹو کٹ
دی لائن دیٹ کنیکٹس اس . ٹیک کیئر آلویز !
اف کسس ور واٹر ، آئی ول گیو یو سی .
اف ہگس ور لیوز ، آئی ول گیو یو آ ٹری .
اف یو لو آ پلانٹ ، آئی ول گیو یو آ گلیکسی ،
اف فرینڈشپ از لائف آئی ول گیو یو مائن .
آئی ووک اپ 2 ڈے اسمائلنگ ایز
آئی ری سیل اور فرینڈشپ بیکوز
آئی نو دیٹ ایئر فروم نائو ،
آئی ول اسٹل بی ویکنگ اپ
اسمائلنگ 4 دی سیم ریزن .
ہم اپنے پر غرور نہیں کرتے ،
یاد کرنے کے لیے کسی کو مجبور نہیں کرتے .
مگر جب ایک بار کسی کو دوست بنا لیں
تو اسے اپنے دل سے دور نہیں کرتے .
ایک پھول بھی اکثر باگ سجا دیتا ہے ،
ایک ہی ستارہ سنسار چمکا دیتا ہے ،
جہاں دنیا بھر کے رشتے بھی کام نہیں آتے ،
وہیں ایک دوست زندگی بنا دیتا ہے .
کوئی دوست نیا یا پرانا نہیں ہوتا ،
زندگی کا ہر پل سہانا نہیں ہوتا ،
جدا ہونا تو قسمت کی بات ہے ،
پر جدائی کا مطلب بھلانا نہیں ہوتا .
اپنی زمین ، اپنا نیا آسمان پیدا کر ،
مانگنے سے زندگی کب ملتی ہے اے دوست ،
خود ہی اپنا نیا اتحاص پیدا کر .
پیار محبت تو سبھی کرتے ہیں
پیار کے دھوکے میں سبھی جلتے ہیں
ہم نہ پیار نہ محبت کرتے ہیں
بس آپ جیسے یاروں کی یاری پہ مرتے ہیں
دوستی چیز نہیں جتانے کی
ہمیں عادت نہیں کسی کو بھلانے کی
ہم اسلئے آپ سے کم بات کرتے ہیں
کیوں کے نظر لگ جاتی ہے رشتوں کو زمانے کی . . . .
میں التفات یار کا قائل نہیں ہوں دوست
سونے کے نرم تار کا قائل نہیں ہوں دوست
مجھ کو خزاں کی ایک لٹی رات سے ہے پیار
میں رونق بہار کا قائل نہیں ہوں دوست
جس کی چمک سے ماند ہو اشکوں کی آبرو
ان موتیوں کے ہار کا قائل نہیں ہوں دوست
ساغر با قدر ظرف لٹاتا ہوں نقد ہوش
ساقی سے میں اُدھار کا قائل نہیں ہوں دوست
سچے دوست کی 3 نشانیاں : -
1 . بے وقت مس کال کریگا .
2 . ایس ایم ایس مسکرا کے پڑھے گا .
3 . نیچے مت پڑھنا . . .
؟
؟
؟
ایک اچھے دوست کی امید اس وقت کرو
جب یہ بات جان لو کے
تمھارے اندر کوئی کمی نہیں ہے . .
ہم نے بہت سے کی ہے دوستی
بہت لوگوں کو اپنا سمجھا ہے
لیکن کسی نے بھی آج تک میرے ساتھ
سچی دوستی نہیں نبھائی کیوں
سب نے مجھے دھوکہ دیا ہے کیوں کیوں ؟ ؟ ؟
اف یو نو دیٹ
تو آپ مجھے آنسر سینڈ کرنا پلیز
آپکو dontshowthis ہم صرف آپکو اور آپکو
ارے آپکو ہاں ہاں آپکو ،
بابا آپکو آپکو آنلی آپکو
اور کسی کو نہیں بس آپکو
ہمیشہ تنگ کرینگے . . .
جب کوئی زمانے میں سہارا نظر آیا ،
بس تو ہی مجھے ایک ہمارا نظر آیا .
میں تیری دوستی میں بہتا رہا ایسے ،
نا طوفان نظر آیا نا کنارہ نظر آیا .
گیت کی ضرورت محفل میں ہوتی ہے
پیار کی ضرورت دل میں ہو تی ہے
بن دوست کے ادھوری ہے یہ زندگی
کیونکہ دوست کی ضرورت ہر پل میں ہوتی ہے
زمانے سے کب کے گزر گئے ہوتے ،
جینے سے پہلے ہی مر گئے ہوتے ،
بندھے نا ہوتے اگر آپکی دوستی کے دھاگے میں ،
تو کب کے موتیوں جیسے بکھر گئے ہوتے !
سماجی رابطہ