دوستی

دوست تیرا بہت سہارا ہے ،



دوست تیرا بہت سہارا ہے ،
ورنہ اس دنیا میں کون ہمارا ہے ،
لوگ مرتے ہیں موت آنے پر ،
ہمیں تو آپ کی دوستی نے مارا ہے .

Posted on Feb 18, 2011

سب نے کہا دوستی ایک درد ہے ،



سب نے کہا دوستی ایک درد ہے ،
ہم نے کہا درد قبول ہے ،
سب نے کہا اس درد کے ساتھ جی نہیں پاؤگے ،
ہم نے کہا تیری دوستی کے ساتھ مرنا قبول ہے . . .

Posted on Feb 18, 2011

آنکھوں سے دور ہو پر دل سے نہیں ،



آنکھوں سے دور ہو پر دل سے نہیں ،
دل میں ضرور ہو پر ملتے نہیں ،
بس یہی گلہ ہے تم سے دوست ،
تم ملتے ضرور ہو پر دل سے نہیں . .

Posted on Feb 18, 2011

ایسی دوستی ہماری کے دل چاہیے ،



ایسی دوستی ہماری کے دل چاہیے ،
تو ہر سفر ، ہر دیگر میں ملے ،
مر بھی جاوں تو پیار رہے قائم
اور تو ساتھ والی قبر میں ملے .

Posted on Feb 18, 2011

اس دنیا میں دوست کم ملیں گے ،



اس دنیا میں دوست کم ملیں گے ،
اس دنیا میں غم ہی غم ملیں گے ،
جہاں دنیا نظر پھیر لے گی ،
اس موڑ پہ دوست تمہیں ہم ملیں گے . . .

Posted on Feb 18, 2011

زندگی تو انجان ہو گئی تھی مایوسیوں سے گھر کے



زندگی تو انجان ہو گئی تھی مایوسیوں سے گھر کے
حیران ہو گئی تھی ، اچانک دیکھا ہر طرف خوشیاں ہیں ،
ہاں تم جیسے دوست سے پہچان جو ہو گئی تھی . . .

Posted on Feb 18, 2011

زندگی نہیں ہمیں دوستوں سے پیاری ،



زندگی نہیں ہمیں دوستوں سے پیاری ،
دوستوں پہ حاضر ہے جان ہماری .
آنکھوں میں ہماری آنْسُو ہے تو کیا ،
جان سے بھی پیاری ہے مسکان تمھاری .

Posted on Feb 18, 2011

بارش کو انگلش میں رین کہتے ہیں ،



بارش کو انگلش میں رین کہتے ہیں ،
کسی کے لیا یہ دل تڑپے اسے بیچین کہتے ہیں ،
جسے آپ جیسا پیارا دوست ملے
اس سے سب جیلسی کرتے ہیں .

Posted on Feb 18, 2011

کبھی خوشی کبھی غم ،



لائف برنگس کبھی خوشی کبھی غم ،
وین اٹ اینڈز نا تم جانو نا ہم ،
سو لیٹس ڈو مستی ٹوگیدر ،
ہو نوز کل ہو نا ہو ،
بٹ وین ایور یو نیڈ اے ٹرو فرینڈ ، میں ہوں نا !

Posted on Feb 18, 2011

راتیں گمنام ہوتی ہیں



راتیں گمنام ہوتی ہیں ،
دن کسی کے نام ہوتا ہے . . .
ہم زندگی کچھ اس طرح جیتے ہیں
کے ہر لمحہ دوستوں کے نام ہوتا ہے !

Posted on Feb 18, 2011