دوستی

دوستی کرنا ہمیں بھی سکھادوں ذرا ،



دوستی کرنا ہمیں بھی سکھادوں ذرا ،
اس دل کے کون میں ہم کو بھی بٹھالو ذرا ،
ہم تمھارے دل میں ہے کی نہیں
ہونٹوں سے نا سہی اشاروں سے بتا دو ذرا .

Posted on Feb 18, 2011

دوستی وہ جو ہر خوشی اور گم میں ساتھ دے



سورج وہ جو دن بھر آسمان کا ساتھ دے ،
چاند وہ جو رات بھر تاروں کا ساتھ دے ،
پیار وہ جو زندگی بھر ساتھ دے
اور دوستی وہ جو ہر خوشی اور غم میں ساتھ دے

Posted on Feb 18, 2011

دی موسٹ آنِسْٹ این ٹرو پارٹ .



بیئنگ اے فرینڈ اس ناٹ جسٹ شیئرنگ
اے جوک ، اے کنورسیشن ،
اے کپ آف کافی اور اے فنی اسٹوری .
اٹ مینس شیئرنگ اے پارٹ آف یورسلف ،
دی موسٹ آنِسْٹ این ٹرو پارٹ .

Posted on Feb 18, 2011

تعریف ہر ایک زبان کی



ہماری زندگی ہے دوستوں کی امانت
رکھنا میرے خدا سدا انکو سلامت .
دینا انہیں خوشیاں سارے جہاں کی
بن جائے وہ تعریف ہر ایک زبان کی .

Posted on Feb 18, 2011

دل کی گہرائیوں سے دعا دو مجھ کو



کوئی اچھی سی سزا دو مجھ کو
چلو بھلا دو مجھ کو .
تم سے دوستی ٹوٹے اس دن موت آ جائے مجھ کو
دل کی گہرائیوں سے دعا دو مجھ کو

Posted on Feb 18, 2011

لیو می الون



دی 1 ہو
ہولڈز الر ہینڈ
ایوری ٹائم وین یو نیڈ
سپورٹ ، اس شیورلی اے
گڈ فرینڈ
بٹ
اے ٹرو فرینڈ اس 1 ہو
ہولڈز الر ہینڈ مور
ٹائٹلی وین یو سے

" " لیو می الون " " ( :

Posted on Feb 18, 2011

لو



لائف سیز انجوئے می ، ٹائم سیز یوس می ، لو سیز فیل می ، فرینڈشپ سیز ٹرسٹ می ، اینڈ آئی سیز ڈونٹ فورگیٹ می .

Posted on Feb 18, 2011

ٹن



یو آر اسٹرونگ ایس رم . .
فائن ایس وائن . .
کول ایس بیئر . .
کلاسس ایس وسکی . .
سفوسٹکیٹڈ ایس ووڈکا . .

ان شورٹ آئی ایم ٹوٹلی ٹن ان یور فرینڈشپ !

Posted on Feb 18, 2011

فرینڈشپ



تھوڑی سی شرارت ، تھوڑی سی رسوائی ،

بہت سارا پیار ، تھوڑی سی لڑائی ،

نہ ہو فاصلے کبھی ،

نہ کبھی دوری ،

بس اسی طرح آپ کے دوستی میں

مٹ جائے زندگی پوری

Posted on Feb 18, 2011

آئی ایم ناٹ اے کنگ ،



آئی ایم ناٹ اے کنگ ، بٹ آئی ہیو اے رچ ہارٹ . آئی ایم ناٹ دی بیسٹ ، بٹ آئی ٹرائی مائی بیسٹ . آئی ایم ناٹ رائٹ ان ایوری تھنگ ، بٹ آئی ایم شیور آئی واس ناٹ رونگ ان چوزنگ یو ایس مائی سویٹ فرینڈ .

Posted on Feb 18, 2011