سچے دوست
سچے دوست کی ایک نشانی :
وہ آپ کی آنکھوں میں اس وقت درد دیکھ لیتا ہے
جب دنیا آپ سے کہہ رہی ہوتی ہے کے
تم مسکراتے بہت ہو .
سچے دوست کی ایک نشانی :
وہ آپ کی آنکھوں میں اس وقت درد دیکھ لیتا ہے
جب دنیا آپ سے کہہ رہی ہوتی ہے کے
تم مسکراتے بہت ہو .
دل کو جو شخص سچا لگتا ہے
بس اسی کو ایس ایم ایس کرنا اچھا لگتا ہے
بہت مضبوط ہے یہ دوستی کا رشتہ
اس رشتے کے آگے ہر رشتہ کچا لگتا ہے .
میننگ آف پیار ؟
اٹ ایس اے گروپ آف فرینڈز سیٹنگ اراؤنڈ اے ٹیبل اینڈ " اسموکنگ "
اور سینگ . . . .
" پی - یار " . . . !
ستارو سے آگے بھی کوئی جہاں ہوگا ،
جو نا دیکھا کبھی وہ سماں ہوگا ،
اس جہاں کے سارے حسین نظاروں کی قسم ،
تم سے اچھا دوست نا یہاں ہے نا وہاں ہوگا .
ایون اف یو آر ایب سینس ، آئی فیل یو آر پریزنٹ . سو آئی تھنک اور رلیشن اس اسٹرونگ اینڈ ریمن فرینڈز ، ایون آفٹر اور ہارٹ بٹس اسٹاپس .
مائی فرینڈشپ اس اینٹی بایوٹک
مائی وائس اس اینٹی سیپٹک
مائی سمائل اس اینلجیسک
مائی میسیچ اس اینٹی پائ رے ٹک
سو آلویز بی مائی فرینڈ این انجوئے ڈذیز فری لائف : - )
فرینڈشپ اس دی رینبو
بٹوین
ٹو ہارٹز . .
شیئرنگ سیون کلرز آف فیلنگس .
لو ،
سیڈ نیس
ہیپی نیس
تروتھ
ٹرسٹ
سیکریٹ
اور
ریسپیکٹ .
میری ہر " وفا " پر تم بھی " وفا " کرنا ؟
نا کبھی " دوستی " پر تم دھاکہ کرنا ؟
اپنی " دوستی " کا سورج کبھی غروب نا ہو ؟
تم " خدا " سے بس یہی دعا کرنا .
فرینڈشپ اس اے لائف لونگ ان کیور ایبل ڈذیز . سمٹمز : ہیپی ہارٹ ، لوڈز او لاف ، سم پرینکس ، فیو فائٹس ، کپل او ٹیئرز ، سم ہگس این مینی پوائنٹ لیس کنور سیشن ویا میسجس اور کالس . . اف یو ہیو اینی آف دی آبوو سمٹمز ، ڈونٹ پینک . جسٹ ٹرن تو گاڈ این تھینک ہیم فور بلیسن یو وائڈ ڈی بیسٹ ال نیس او ڈی ورلڈ : - )
پیار اور دوستی
پیار 1 شکوہ ہے
دوستی 1 جذبہ ہے
پیار میں ہر بار دھوکہ ہے
دوستی میں بار بار موقع ہے
پیار دیوانوں کا کام ہے
دوستی دل والوں کا نام ہے . .
سماجی رابطہ