دوستی

کناروں پہ ساگر کے خزانے نہیں آتے

کناروں پہ ساگر کے خزانے نہیں آتے
پھر جیون میں دوست پُرانے نہیں آتے
جی لو ان پلو کو ہنس کے جناب
پھر لوٹ کے دوستی کے زمانے نہیں آتے .

Posted on May 20, 2011

کس نے اس دوستی کو بنایا

کس نے اس دوستی کو بنایا
کہاں سے یہ دوستی ورڈ آیا
دوستی کا سب سے میٹھا پھل تو میں نے کھایا
کیونکہ اس دنیا کا سب سے پیارا دوست تو میں نے پایا .

Posted on May 20, 2011

ایک تو ہی ہے جو میرے دل کے قریب ہے

ایک تو ہی ہے جو میرے دل کے قریب ہے

تیری دوستی ہی میرا اچھا نصیب ہے

ہارے ہے ہم اب تک اپنی زندگی میں

تیرا ہونا ہی اس زندگی کی جیت ہے .

Posted on May 20, 2011

مجھے اپنی قسمت سے بس اتنا گلہ ہے

مجھے اپنی قسمت سے بس اتنا گلہ ہے
تجھ جیسا دوست بہت دیر سے ملا ہے
یوں اکثر نواز دیا رب نے
پر تو تو میری خاص دعاؤں کا صلہ ہے

Posted on May 20, 2011

دوستی کا احساس ہو تم

دوستی کا احساس ہو تم
ہر پل دل کے پاس ہو تم
جینے کی ایک آس ہو تم
من کا اعتبار ہو تم
شاید اسلئے میرے لیے کچھ خاص ہو تم

Posted on May 20, 2011

میرے سجدوں کے تسلسل کو تو کیا جانے

میرے سجدوں کے تسلسل کو تو کیا جانے آئے میرے دوست
سر جھکایا تیری خوشی مانگی ، ہاتھ اٹھایا تو تیری زندگی مانگی

Posted on May 20, 2011

قسمت پر اعتبار کس کو ہے

قسمت پر اعتبار کس کو ہے
مل جائے خوشی انکار کس کو ہے
کچھ مجبوریاں ہیں میرے دوست
ورنہ جدائی سے پیار کس کو ہے .

Posted on May 20, 2011

کوئی کہتا ہے دوستی نشہ بن جاتی ہے

کوئی کہتا ہے دوستی نشہ بن جاتی ہے

کوئی کہتا ہے دوستی سزا بن جاتی ہے

دوستی کرو اگر دل سے تو دوستی ہی

جینے کی وجہ بن جاتی ہے ! !

Posted on May 20, 2011

سورج کے سامنے رات نہیں ہوتی

سورج کے سامنے رات نہیں ہوتی

ستاروں سے دل کی بات نہیں ہوتی

جن دوستوں کو ہم دل سے چاہتے ہے

نا جانے کیوں ان سے روز ملاقات نہیں ہوتی ! !

Posted on May 20, 2011

زندگی ہر پل خاص نہیں ہوتی

زندگی ہر پل خاص نہیں ہوتی
پھولوں کی مہک ہمیشہ پاس نہیں ہوتی
ملنا ہماری تقدیر میں لکھا تھا
ورنہ اتنی پیاری دوستی کبھی اتفاق نہیں ہوتی

Posted on May 20, 2011