دوستی

باتیں کر کے رلا نا دینا

باتیں کر کے رلا نہ دینا
چپ راہ کے سزا نہ دینا
نا دے سکو خوشی تو غم ہی سہی
بس ایک وعدہ کرو کے زندگی میں ہمیں کبھی بھلا نہ دینا

Posted on Apr 30, 2011

سچی دوستی بے زبان ہوتی ہے

سچی دوستی بے زبان ہوتی ہے ،
یہ تو آنکھوں سے بیان ہوتی ہے ،
دوستی میں مشکل ملے تو کیا ہوا ،
مشکل میں ہی تو اپنوں اور پرایوں کی پہچان ہوتی ہے .

Posted on Apr 20, 2011

^ دوست ^



میں یہ نہیں چاہتا کے تجھے میری عمر لگ جائے ^ دوست ^


کیا پتہ میری موت کا لمحہ قریب ہی ہو . . .

Posted on Feb 18, 2011

خود کو بیچ دینگے



مت تڑپاؤ کسی کو اسکی بےخودی کے آگے .
مر جائے گا کوئی اپنی زندگی کے آگے .
مانگ کے دیکھو جو مانگنا ہے آپکو
خود کو بیچ دینگے آپکی اس پیاری سی " دوستی " کے آگے .

Posted on Feb 18, 2011

دوستی



" یہ دوستی میری نہیں ہماری ہے . . . ~

" تبھی تو سب رشتوں سے پیاری ہے . . . ~

" مشکل ہے دوستوں کا روز روز ملنا . . . ~

" تب ہی تو ایس ایم ایس کا سلسلہ جاری ہے .

Posted on Feb 18, 2011

لوز



تھک گئے ہم انکا انتظار کرتے کرتے
روئے ہزار بار خود سے تکرار کرتے کرتے

دو لفظ انکی زبان سے نا نکلے ،
اور ٹوٹ گئے ہم اک طرفہ پیار کرتے کرتے . . . . . ! ! ! ! !

Posted on Feb 18, 2011

دوست گاڑی



اپنی دوستی کی گاڑی اس طرح چل پڑی

جیسے کک مارتے ہی بائیک چل پڑی

دعا ہے نا لگے اس میں کوئی بریک

سپیڈ اتنی ہو کے نا کر سکے کوئی اوورٹیک . : - )

Posted on Feb 18, 2011

مینی پیپل



مینی پیپل گیو یو
" کرائینگ ٹیئرز "
اینڈ
" لافنگ اسمائیلز "

بٹ دیئر آر فیو پیپل ہو گیو یو

" لافنگ ٹیئرز "
اینڈ
" کرائینگ اسمائیلز "
دوز ویری فیو کالڈ

" فرینڈز "

Posted on Feb 18, 2011

گڈ فرینڈز / ٹرو فرائن



گڈ فرینڈز کمس
2 وزٹ یو ان دی ہسپتال
ود فلاور این گوز ،

بٹ

آ ٹرو فرینڈ سٹس نیئر یو این سیز :
یار ، بہت ٹائیٹ نرس ہے ،
آرام سے ٹھیک ہونا ،
روز آؤنگا : )

Posted on Feb 18, 2011

سچے دوست



سچے دوست کی ایک نشانی :
وہ آپ کی آنکھوں میں اس وقت درد دیکھ لیتا ہے
جب دنیا آپ سے کہہ رہی ہوتی ہے کے
تم مسکراتے بہت ہو .

Posted on Feb 18, 2011