دوستی

دوستی کے بازار میں چاھ نہیں ہوتی

دوستی کے بازار میں چاھ نہیں ہوتی
درد ہوتا ہے مگر آہ نہیں ہوتی .
دل سے کیا گیا ہو کوئی سودا
تو چکائی گئی قیمت کی پرواہ نہیں ہوتی

Posted on Dec 14, 2011

ہنسی کے رستے پہ چلا کرو

ہنسی کے رستے پہ چلا کرو ،
خوشیوں کی مہک لیا کرو ،
پیار سے دلوں کو چھوا کرو ،
جہاں تمہیں غم نظر آئے ،
وہاں اس دوست کو یاد کیا کرو .

Posted on Dec 14, 2011

حقیقت محبت کی جدائی ہوتی ہے
کبھی کبھی پیار میں بیوفائی ہوتی ہے
ہماری طرف ہاتھ بڑھا کر تو دیکھ
دوستی میں کتنی سچائی ہوتی ہے … …

Posted on Dec 14, 2011

کسی سے صرف اتنا ہی دور ہونا

کسی سے صرف اتنا ہی دور ہونا کے اسے تمہاری کمی کا احساس ہو جائے … … . .
کبھی اتنا دور مت ہونا کی وہ تمھارے بنا جینا سیکھ جائے …

Posted on Oct 20, 2011

ناکام سی کوشس کیا کرتے ہے

ناکام سی کوشس کیا کرتے ہے
ہم ہے کی انسے پیار کیا کرتے ہے
خدا نے تقدیر میں ٹوٹا تارا بھی نہیں لکھا
اور ہم ہے کی چاند کی آرزو کیا کرتے ہے …

Posted on Oct 20, 2011

وعدہ تو نہیں کرتے کے


وعدہ تو نہیں کرتے کے دل میں اُتَر جائینگے … . .

بھلانا آسان نہیں ہوگا کچھ ایسا کر جائینگے … . .

جب کوئی ساتھی نا دے دنیا میں اے دوست … .

تو ہمیں پُکار لینا … . .

مرتے بھی ہونگے تب بھی لوٹ کر آئینگے … …

Posted on Oct 20, 2011

چاند ادھورا ہے ستارو کے بنا

چاند ادھورا ہے ستارو کے بنا ،

گلشن ادھورا ہے بہاروں کے بنا ،

سمندر ادھورا ہاؤ کناروں کے بنا ،

جینا ادھورا ہے تم جیسے یارو کے بنا ! ! !

Posted on Oct 18, 2011

کچھ نشہ تو آپکی بات کا ہے

کچھ نشہ تو آپکی بات کا ہے

کچھ نشہ تو دھیمی برسات کا ہے

ہمیں آپ یونہی شرابی نا کہیے ،

یہ دل پر اثر تو آپ سے ملاقات کا ہے .

Posted on Oct 18, 2011

حقیقت سمجھو یا افسانہ

حقیقت سمجھو یا افسانہ ،

بیگانہ کہو یا دیوانہ ،

سنو اس دل کا فسانہ ،

تیری دوستی ہے میرے جینے کا بہانہ . .

Posted on Oct 18, 2011

کافی ہے حسن دل کو بہلانے کے لیے

کافی ہے حسن دل کو بہلانے کے لیے ،
محبت کرلو دل کو دکھانے کے لیے ،
چاہے بھلے پڑے غم سے واسطہ ،
ایک ہم جیسا دوست رکھنا سب غموں کو بھلانے کے لیے

Posted on Sep 27, 2011