زندگی ہر پل خاص نہیں ہوتی
زندگی ہر پل خاص نہیں ہوتی
پھولوں کی مہک ہمیشہ پاس نہیں ہوتی
ملنا ہماری تقدیر میں لکھا تھا
ورنہ اتنی پیاری دوستی کبھی اتفاق نہیں ہوتی
زندگی ہر پل خاص نہیں ہوتی
پھولوں کی مہک ہمیشہ پاس نہیں ہوتی
ملنا ہماری تقدیر میں لکھا تھا
ورنہ اتنی پیاری دوستی کبھی اتفاق نہیں ہوتی
کچھ رشتے انجانے میں بن جاتے ہیں
پہلے دل پھر دھڑکن بن جاتے ہیں
کہتے ہے اس رشتے کو شاید زندگی
جس میں دل سے دل مل جاتے ہیں
ایک دوست کا ایک دوست سے وعدہ ہے
مرتے دم تک نبھائیں گے
موت آۓ تو تم سے پہلے ہم جائیں گے
تم کو نہ بھول پائیں گے
اس لیۓ تمہیں بھی ساتھ لے جائیں گے
دوستی گناہ ہے تو ہونے نہ دینا
دوستی خدا ہے تو کھونے نہ دینا
اگر کرتے ہو زندگی میں کسی سے دوستی
تو اس دوست کو کھبی رونے نہ دینا.
زندگی میں دکھ کو ڈیلیٹ کرو ، خوشیوں کو سیو کرو
دشمنوں کو ہائیڈ کرو ، دوستوں کو اینٹر کرو
پھر ہی زندگی کا کمپیوٹر کبھی ہینگ نہیں ہو گا
دل میں اک شور ہو رہا ہے
بنا ایس ایم ایس دل بور ہو رہا ہے
کہیں ایسا تو نہیں کہ ایک پیارا سا دوست
مجھ سے دور ہو رہا ہے
تم اچھے ہو یا مجھ کو اچھے لگتے ہو
چہرے سے اداسی دور کرو تم ہنستے اچھے لگتے ہو
پھول ایسا ہو جو باغ کو خوشبو سے بھر دے
ہم سفر ایسا ہو جو اندھیروں کو روشن کر دے
دوست ایسا ہو جو زندگی کو خوشی
اور موبائل کو ایس ایم ایس سے بھر دے
اپنی محبت کو فنا کون کرے گا
سب ہی نیک ہو جائیں گے تو گناہ کون کرے گا
یا الہی میرے دوست کو سلامت رکھنا
ورنہ میرے جینے کی دعا کون کرے گا
باتیں کر کے رلا نہ دینا
چپ راہ کے سزا نہ دینا
نا دے سکو خوشی تو غم ہی سہی
بس ایک وعدہ کرو کے زندگی میں ہمیں کبھی بھلا نہ دینا
سماجی رابطہ