دوستی

Piyar or Dosti

پیار اور دوستی
پیار 1 شکوہ ہے
دوستی 1 جذبہ ہے

پیار میں ہر بار دھوکہ ہے
دوستی میں بار بار موقع ہے

پیار دیوانوں کا کام ہے
دوستی دل والوں کا نام ہے . .

Posted on Feb 18, 2011

" دوست "




@ > دوست کا پیار کسی دعا سے کم نہیں ہوتا

= وہ چاہے دور بھی ہو تو غم نہیں ہوتا

= پیار میں اکثر دوستی کم ہو جاتی ہے

= پر " دوستی " میں پیار کبھی کم نہیں ہوتا . .

Posted on Feb 18, 2011

گڈ فرینڈز



گڈ فرینڈز آر لائک سافٹ ویئر

دے اینٹر یور لائف ;
اسکین یور پرابلمز ;
ایڈٹ یور ٹینشنس ;
ڈائون لوڈ یور سلوشن ; ڈلیٹ یور وریس اور
سیو یُو ان ہارٹز .

Posted on Feb 18, 2011

پیارا دوست



آپ نے کیا سوچا
پیغام نہیں
آئے گا ،

سوچا یہ دوست
آپ کو یونہی
بھول جائے گا ،

یہ تو عادت ہے
ہماری ستانے کی ،

ورنہ
اتنا
پیارا دوست
کون
بھلانا
چاہے گا .

Posted on Feb 18, 2011

سائین



اے ڈمپل اس اے سائن آف پریٹی فیس

اے سمائل اس اے سائن آف جوائے

اے ہگ اس اے سائن آف لو

اور
اے فرینڈ لائک می ان الر لائف
دیٹ اس اے سائن آف یور
گڈ ٹیسٹ . ; - )

Posted on Feb 18, 2011

یاراں دی یاری



ایوری تھنگ ول بی چینجڈ ود ٹائم ایکورڈنگ ٹو فیزکس . .

کلاس روم
ٹو
آفس

بکس
ٹو
فائلز

جینس
ٹو
ڈریس پینٹ

پاکٹ منی
ٹو
سیلری

اور

گرل فرینڈ
ٹو
وائف

بٹ . .


واٹ ول نیور چینج اس


.

" یاراں دی یاری "

ڈیڈی کیٹڈ ٹو مائی بنداس فرینڈز لو یو آل

Posted on Feb 18, 2011

دل



محبت کا پتہ بتایا نہیں جاتا .

کسی دوست کو کبھی بھلایا نہیں جاتا .

آپکو رکھا ہے " دل " میں اس جگہ پر

جہاں ہر کسی کو سجایا نہیں جاتا .

Posted on Feb 18, 2011

فرینڈشپ



چاند کی دوستی رات سے صبح تک .
سورج کی دوستی صبح سے شام تک .
پر ہماری دوستی ، پہلی ملاقات سے آخری سانس تک .

Posted on Feb 18, 2011

دوستی



مجھے اس آدمی کو منتیں کر کے منانا تھا
مجھے بی دیر ہوتی تھی اسے بی دور جانا تھا
نبھاتے کس طرح اک دوسرے سے دوستی اپنی
زمیں پہ میرا گھر تھا چاند پہ اسکا ٹھکانا تھا

Posted on Feb 18, 2011

مائی 9 کمانڈمینٹس :



مائی 9 کمانڈمینٹس :
1 . لیو 2 ریلکس .
2 . لو الر بید ، اٹس الر ٹیمپل .
3 . ریلکس ان دا ڈے ، سو ڈٹ یو کین سلیپ اَت نائٹ .
4 . ورک اس ہولے ، سو ڈانٹ تچ اٹ .
5 . ڈونٹ دو سمتھن 2 مرو ، ڈٹ یو کین دو دا ڈے افٹر .
6 . ورک لائٹ ایس پاسیبل . لیٹ ادرز دو وٹ نیڈذ 2 بی ڈن .
7 . ڈانٹ وری ، نو بڈی ڈائڈ ڈوئن نتھن ، بٹ یو کیوڈ گٹ ہرٹ اَت ورک .
8 . اف یو فیل لائک ڈوئن ورک ، سیٹ ڈائون این ویٹ تل ڈٹ فلین گوز اوے .
9 . ڈانٹ 4 گیٹ ڈٹ ورک ان اس ہیلدی ! سو لیو اٹ 4 ڈی سک پی پی ایل .

Posted on Feb 18, 2011