دوستی

راتیں گمنام ہوتی ہیں



راتیں گمنام ہوتی ہیں ،
دن کسی کے نام ہوتا ہے . . .
ہم زندگی کچھ اس طرح جیتے ہیں
کے ہر لمحہ دوستوں کے نام ہوتا ہے !

Posted on Feb 18, 2011

دوستی میں دل کا تماشہ دیکھا نہیں جاتا ،



دوستی میں دل کا تماشہ دیکھا نہیں جاتا ،
ہم سے ٹوٹا ہوا شیشہ دیکھا نہیں جاتا .
اپنے حصے کی ساری خوشیاں لوٹادوں تم پر ،
ہم سے تیرا اترا ہوا چہرہ دیکھا نہیں جاتا . .

Posted on Feb 18, 2011

آئی ڈراپڈ اے ٹیئر ان دی اوشین



آئی ڈراپڈ اے ٹیئر ان دی اوشین
وائیل تھنکنگ آف یُو . اینڈ
آئی پرامسڈ ٹو بی یور فرینڈ ٹِل
آئی فائنڈ اٹ . . . . نائو ڈڈ یُو نو
ہائو لانگ آئی نیڈ یور فرینڈشپ . ؟

Posted on Feb 18, 2011

وین کلاؤڈز بریکز رین فال



وین کلاؤڈز بریکز رین فال .
وین کوکونٹ بریکز واٹر فالس .
وین لو بریکز ٹیئرز فالس .
بٹ
وین فرینڈشپ بریکز لائف فالس کمپلیٹلی
سو نیور بریک فرینڈ شپ . .

Posted on Feb 18, 2011

فرینڈشپ اس اے کلیکشن آف ہارٹز



فرینڈشپ اس اے کلیکشن آف ہارٹز ،
ریڈی ٹو گیو ، شیئر اینڈ انڈر اسٹیند .
اٹ نیور فیڈس اینڈ نیور اینڈز .
اٹ آنلی ریمائنڈس اس دیٹ
لائف اس ناٹ پرفیکٹ وتھ آؤٹ اے فرینڈ

Posted on Feb 18, 2011

غم کے ساگر می کہیں ڈوب نہ جانا ،



غم کے ساگر میں کہیں ڈوب نہ جانا ،
راہوں پے چل کے منزل پاؤ تو ٹوٹ نہ جانا .
زندگی میں اگر دوست کی کمی محسوس ہو تو ،
زندہ ہیں ہم یہ بھول نہ جانا .

Posted on Feb 18, 2011

فیلنگس آر مینی بٹ ورڈز آر فیو ،



فیلنگس آر مینی بٹ ورڈز آر فیو ،

کلاؤڈز آر ڈارک بٹ اسکائی اس بلو .

لو اس اے پیپر ، لائف اس گلو ،

ایوری تھنگ اس فالس ، آنلی مائی فرینڈ شپ اس ٹرو .

Posted on Feb 18, 2011

ٹوڈے ایس نیوز پیپر اس ٹمارو ایس ویسٹ پیپر ،



ٹوڈے ایس نیوز پیپر اس ٹمارو ایس ویسٹ پیپر ،

لائف اس ٹیسٹ پیپر ڈونٹ کوپی فروم فرنٹ پیپر .

فرینڈشپ اس دی بیسٹ پیپر ،

ڈونٹ ویسٹ اٹ لائک ٹشو پیپر . . .

Posted on Feb 18, 2011

جیسے دن اور رات ہوا کرتے ہیں



جیسے دن اور رات ہوا کرتے ہیں
ویسے کچھ لوگ خاص ہوا کرتے ہیں .
ہم سے بہتر آپکو کون جانتا ہوگا ،
آپ جیسے دوست خوشیوں کی سوغات ہوا کرتے ہیں .

Posted on Feb 18, 2011

کھوجو گے تو ہر منزل کی راہ مل جاتی ہے ،



کھوجو گے تو ہر منزل کی راہ مل جاتی ہے ،

سوچو گے تو ہر بات کی وجہ مل جاتی ہے .

زندگی اتنی مجبور بھی نہیں آئے دوست ،

جگر سے جیو ، تو " " موت بی جینے کی ادا بن جاتی ہے " " .

Posted on Feb 18, 2011