Bhool
بھول
لوگوں سے یاد نہ کرنے کا شکوہ مت کرو کیونکہ جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب کو بھول سکتا ہے .
نہ بھول کر بھی تمنائے رنگ و بو کرتے
نہ بھول کر بھی تمنائے رنگ و بو کرتے چمن کے پھول اگر تیری آرزو کرتے مسرت! آہ تو بستی ہے کن ستاروں میں؟ زمیں پہ عمر ہوئی تیری جستجو کرتے ایاغِ بادہ میں آکر وہ خود چھلک پڑتا گر ا...
بھول
ہم بھول جانے والوں کو ایسی سزا دیتے ہیں ، واہ ، واہ اِرْشاد . . ہم بھول جانے والوں کو ایسی سزا دیتے ہاں ، جوتا اُترتے ہیں اور اور موذہ سنگھا دیت...
مانا کے بھول جانا آپکی فطرت ہے سہی ،
مانا کے بھول جانا آپکی فطرت ہے سہی ، مگر ہمیں بھول جانا آپکی قسمت میں نہیں ، چاہو تو آزما کے دیکھ لو ، خود کو بھول جاؤگے پر ہمیں نہیں .
یہ مت سوچنا کے بھول جائینگے تمہیں ،
یہ مت سوچنا کے بھول جائینگے تمہیں ، دور رہ کر بھی بہت چاہیں گے تمہیں ، اگر دوست بن کر راس نہ آئے تو بھوت بن کر ڈرائیں گے تمہیں .
اک ذرا سی بھول کھاتا بن گئی
اک ذرا سی بھول کھاتا بن گئی ، میری وفا ہی میری سزا بن گئی ، دل لیا اور کھیل کر توڑ دیا ، ہماری جان گئی اور انکی ادا بن گئی .
پیار کرکے بھلانا نہ آیا ہمیں
پیار کرکے بھلانا نہ آیا ہمیں کسی کے دل کو منانا نہ آیا ہمیں کسی سے تڑپنا تو سیکھ لیا پر کسی کو اپنی لیے تڑپانا نہ آیا ہمیں . . . .
آج دریچے میں وہ آنا بھول گیا
آج دریچے میں وہ آنا بھول گیا میں بھی اپنا دیا جلانا بھول گیا ، آج مجھے بھی اسکی یاد نہیں آئی وہ بھی میرے خواب میں آنا بھول گیا ، بہار نے جب سے آنا چھوڑ دیا مو...
تمہیں اب بھول ہی جائیں تو اچھا ہے ،
تمہیں اب بھول ہی جائیں تو اچھا ہے ، یہ فاصلے اور بھی بڑھ جائیں تو اچھا ہے ، تمھاری چاہتیں ہم کو نہیں حاصل ، تو اب غیر ہی بن جائیں تو اچھا ہے ، ہماری ت...
اتنی آسانی سے کیسے بھول جاتا ہے کوئی
اتنی آسانی سے کیسے بھول جاتا ہے کوئی ، رہ رہ کر کیوں یاد آتا ہے کوئی ، عمر بھر یاد کرتے رہینگے ہم ، دیکھتے ہیں کب تک ہمیں بھلاتا ہے کوئی .
سماجی رابطہ