Injeel
تھپڑ
جو تیرے داہنے گال پر تھپڑ مرے دوسرا گال بھی اس کی طرف پھیر دے .
Posted on Jun 01, 2013 by muzammil
رشوت
تو رشوت نا لینا کیونکہ رشوت بیناؤں کو اندھا کر دیتی ہے اور صادقوں کی باتوں کو پلٹ دیتی ہے .
Posted on May 31, 2013 by muzammil
چوری دغا جھوٹ
تم چوری نہ کرنا اور نہ دغا دینا اور نہ ایک دوسرے سے جھوٹ بولنا اور تم نہ میرا نام لے کر جھوٹی قسمیں كھانا جس سے تو اپنے خداوند کو ناپاک ٹھہرائے .
Posted on May 31, 2013 by muzammil
ماں باپ کی عزت
تو اپنے ماں باپ کی عزت کرنا تا کہ تیری عمر دراز ہو .
Posted on May 30, 2013 by muzammil
آزاد
اپنے آپ کو آزاد جانو مگر اس آزادی کو بَدی کا پردہ نہ بناؤ بلکہ اپنے آپ کو خدا کے بندے جانو .
Posted on May 30, 2013 by muzammil
سماجی رابطہ