Aansu
آنْسُو پیتے ہیں پیاس بجھانے کے لیے ،
آنْسُو پیتے ہیں پیاس بجھانے کے لیے ، آگ ہم نے ہی لگائی تھی خود کو جلانے کے لیے . اس جنم می تو ممکن نہیں ، اور جنم لگیں گے آپکو بھلانے کے لیے .
آنسوؤں میں نا ڈھونڈنا ہمیں ،
آنسوؤں میں نہ ڈھونڈنا ہمیں ، دل میں ہم بس جائینگے ! تمنا ہو اگر ملنے کی ، تو بند آنکھوں میں نظر آئینگے ! !
آنْسُو بھر آئے آنکھ میں ہر اک ہنسی کے بعد
آنْسُو بھر آئے آنکھ میں ہر اک ہنسی کے بعد غم بن گیا نصیب میرا ہر خوشی کے بعد نکلا تھا کارواں محبت کی راہ میں ہر موڑ پہ نفرت کھڑی تھی ہر گلی کے بعد سوچا تھا پیار کا میں سجاؤ...
کبھی آنْسُو کبھی خوشبو کبھی نغمہ بن کر
کبھی آنْسُو کبھی خوشبو کبھی نغمہ بن کر کبھی آنْسُو کبھی خوشبو کبھی نغمہ بن کر ہم سے ہر شام ملی ہے تیرا چہرہ بن کر چاند نکلا ہے تیری آنکھ کے آنسو کی طرح ...
اب آنسوؤں کو آنکھوں میں سجانا ہوگا
اب آنسوؤں کو آنکھوں میں سجانا ہوگا اب آنسوؤں کو آنکھوں میں سجانا ہوگا چراغ بجھ گیا خود کو جلانا ہوگا نا سمجھنا کے تم سے بچھڑ کے خوش ہیں ہمیں لوگوں ک...
دوست ہیں تو آنسوؤں کی بھی شان ہوتی ہے
دوست ہیں تو آنسوؤں کی بھی شان ہوتی ہے دوست ہیں تو آنسوؤں کی بھی شان ہوتی ہے ، دوست نا ہو تو محفل بھی شمشان ہوتی ہے . . . . سارا کھیل تو دوستی کا ہے ، ور...
دوست ہے تو ا?نسو کی بھی شان ہوتی ہے
دوست ہے تو آنسو کی بھی شان ہوتی ہے دوست ہے تو آنسو کی بھی شان ہوتی ہے ، دوست نا ہو تو محفل بھی قبرستان ہوتی ہے ، سارا کھیل تو دوستی کا ہی ہے ، ورنہ میّت...
ا?نسو کے گرنے کی آہٹ نہیں ہوتی
آنسو کے گرنے کی آہٹ نہیں ہوتی آنسو کے گرنے کی آہٹ نہیں ہوتی ، دل کے ٹوٹنے کی آواز نہیں ہوتی ، اگر ہوتا خدا کو احساس درد کا ، تو اسے درد دینے کی عادت نہی...
آنْسُو کو بہت سمجھایا تنہائی میں آیا کرو
آنْسُو کو بہت سمجھایا تنہائی میں آیا کرو آنْسُو کو بہت سمجھایا تنہائی میں آیا کرو ، محفل میں ہمارا مذاق نا اُڑایا کرو ، اس پر آنْسُو تڑپ کر بولا ، اتنے لوگو...
سماجی رابطہ