Allah
سخی
سَخی کبھی مفلس نہیں ہوتا کیوں کے جو مخلوق میں بانٹتا ہے اللہ اسے بہت دیتا ہے .
خوش نصیب
دکھ میں کبھی پچھتاوے کے آنسو ںہ بہاو ، بلکہ یہ سوچو کے تم وه خوش نصیب ہو جسے اللہ نے آزمائش کے قابل سمجھا
پریشانی
پریشانی تذکرہ کرنے سے بڑھتی ہے خاموش رہنے سے کم ہوجاتی ہے صبر کرنے سے ختم ہو جاتی ہے اور اللہ کا شکر ادا کرنے سے خوشی میں بَدَل جاتی ہے .
آنکھوں میں آنسو
جس انسان کی آنکھوں میں آنسو ہیں وہ اللہ سے نہیں بچ سکتا ، انسان کا اللہ سے قریب ترین رشتہ آنسوؤں کا ہے .
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ
جب اہل یمن نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست کی کہ ہمارے ساتھ آپ ایک ایسا آدمی بھیج دیجئے جو صرف امیر ہی نہ ہو، بلکہ معلّم بھی ہو، تو اس موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر م...
یا اللہ معاف فرمادے
یا الله ! مجھے اور میرے مان باپ کو اور تمام ایمان لانے والے مردوں اور عورتوں کو معاف فرما دے . آمین
انسان کی سوچ
انسان جب بھی اَچّھا سوچتا ہے تو الله خود ہی راستے بنا دہتا ہے اور مشکیلیں آسان بنا دیتا ہے
سماجی رابطہ