Ankhen
آنکھوں میں آنسو
جس انسان کی آنکھوں میں آنسو ہیں وہ اللہ سے نہیں بچ سکتا ، انسان کا اللہ سے قریب ترین رشتہ آنسوؤں کا ہے .
اب یہ بات مانی ہے
اب یہ بات مانی ہے وصل رائیگانی ہے اس کی درد آنکھوں میں ہجر کی کہانی ہے جیت جس کسی کی ہو ہم نے ہار مانی ہے چوڑیاں بکِھرنے کی رسم یہ پُرانی ہے عُمر کے جزیرے پر غم کی...
اسٹیشن سے واپس آ کر بوڑھی آنکھیں سوچتی ہیں
اسٹیشن سے واپس آ کر بوڑھی آنکھیں سوچتی ہیں پتے دیہاتی ہوتے ہیں، پھل شہری ہو جاتے ہیں گاؤں کے بھولے بھالے باسی، آج تلک یہ کہتے ہیں ہم تو نہ لیں گے جان کسی کی، رام دکھی ہو جات...
آنکھیں برا مان جاتی ہیں
انکی ایک یاد بے چیں کر جاتی ہے ہر چیز میں انکی صورت نظر آتی ہے . ایسا حال کیا انہوں نے پیار میں ہمارا کے نیند آتی ہے تو آنکھیں برا مان جاتی ہیں .
آنکھیں تھی کہاں اتنی شرابی پہلے
آنکھیں تھی کہاں اتنی شرابی پہلے ، چہرے تھے کہاں اتنے کتابی پہلے . آئینہ ذرا دکھائے بوسوں ( کس ) کے بعد کیا ہاتھ تھے اتنے ہی گلابی پہلے .
آنکھیں اونچی ہوئی ٹو دعا بن گئی
آنکھیں اونچی ہوئی تو دعا بن گئی ، آنکھیں نیچی ہوئی تو حیا بن گئی ، جو جھک کر اٹھی تو خطا بن گئی ، اور اٹھ کر جھکی تو ادا بن گئی .
ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں ملاتے جائیے
ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں ملاتے جائیے ہجر میں کرنا ہے کیا یہ تو بتاتے جائیے بن کے خوشبو کی اداسی رہیے دل کے باغ میں دور ہوتے جائیے, نزدیک آتے جائیے جاتے جاتے آپ اتنا کام تو ک...
سماجی رابطہ