Baat
خالی جام لیے بیٹھے ہو ، ان آنکھوں کی بات کرو
خالی جام لیے بیٹھے ہو ، ان آنکھوں کی بات کرو ، رات بہت ہے ، پیاس بہت ہے ، برساتوں کی بات کرو ، جو پی کر مست ہوئے ہیں ان کے ذکر سے کیا حاصل جن تک جام نہیں ...
ایک بات بتانی ہے ،
جیتو : ایک بات بتانی ہے ، پر پلیز مجھے مارنا نہیں . سنتا : بولو . جیتو : میں پریگننٹ ہوں ! سنتا : اٹ از آ گڈ نیوز . جیتو : شادی کے پہلے پتا جی کو بتایا تو...
آپکی مس کال بھی کیا بات ہے
آپکی مس کال بھی کیا بات ہے ، آپ کے ایس ایم ایس بھی دن رات ہیں . کبھی کبھی فون بھی کیا کرو ، سنا ہیں آپ کی آواز میں بھی خاص بات ہے .
کوئی آنکھوں سے بات کر لیتا ہے .
کوئی آنکھوں سے بات کر لیتا ہے ، کوئی آنکھوں میں ملاقات کر لیتا ہے ، بڑا مشکل ہوتا ہے جواب دینا ، جب کوئی خاموش رہ کر سوال کر لیتا ہے .
آپکی آواز میں بھی خاص بات ہے .
آپکی مس کال کی بھی کیا بات ہے ، آپ کے ایس ایم ایس بھی دن رات ہیں ، کبھی کبھی فون بھی کیا کرو ، سنا ہیں آپکی آواز میں بھی خاص بات ہے .
جہاں بھی رہیں ایک ہی بات ہے
جہاں بھی رہیں ایک ہی بات ہے تم پاس نہیں ایک ہی بات ہے دل میں پہلے والی بات نہیں سو جتن کرو ایک ہی بات ہے بھرم سارے اب تم نے کھو دیے بہار ہو یا خزاں ای...
جانے کس بات کی مجھ کو سزا دیتا ہے
جانے کس بات کی مجھ کو سزا دیتا ہے ، میری ہنستی ہوئی آنکھوں کو رلا دیتا ہے . ایک مدت سے خبر بھی نہیں تیری ، کوئی اس طرح بھی کیا اپنے پیار کو بھلا دیتا ہے
ایک بات بات کہوں گر سنتے ہو
ایک بات بات کہوں گر سنتے ہو تم مجھ کو اچھے لگتے ہو کچھ چنچل سے خاموش لگتے ہو ہیں چاہنے والے اور بہت پر تم میں ہے ایک بات الگ تم اپنے اپنے لگتے ہو ...
محبت کی یہ بات یاد آئے تجھے
محبت کی یہ بات یاد آئے تجھے ، چھو کے نا گزرے غم کی ہوائیں تجھے . میرا کیا ہے میں خاک بھی بن جاؤں ، میری مٹی بھی دے گی دعائیں تجھے .
اس رات کی تنہائیوں کی بات لکھوں ،
اس رات کی تنہائیوں کی بات لکھوں ، یا دیدار کو ترستی آنکھوں کا حساب لکھوں ، تم سے دور رہنے کا غم بیان کروں ، یا پھر اپنی ہی زبان بند رکھوں . . .
سماجی رابطہ