Barish
ریگستان کی بارش
وقت ملے تب یاد کرتے ہو ، موڈ ہو تب بات کرتے ہو . ایک زمانہ تھا جب ہر پل میسج کرتے تھے ، اب تو ریگستان کی بارش کی طرح یاد کرتے ہو .
بارش کے پانی کو اپنے ہاتھوں میں سمیٹ لو .
بارش کے پانی کو اپنے ہاتھوں میں سمیٹ لو . جتنا آپ سمیٹ پائے اتنا آپ ہمیں چاہتے ہیں . اور جتنا نہ سمیٹ پائے اتنا ہم آپ کو چاہتے ہیں .
ہجر کے موسم میں یہ بارش کا برسنا کیسا
ہجر کے موسم میں یہ بارش کا برسنا کیسا ، ایک صحرا سے سمندر کا گزارنا کیسا ؟ ، اے میرے دل نا پریشان ہو ، تنہا ہو کر ، وہ تیرے ساتھ چلا کب تھا ، بچھڑنا کیسا ؟ ، لوگ کہتے ہیں گ...
بارش کی یہ پہلی بوندیاں
بارش کی یہ پہلی بوندیاں کیسا جادو کرتی ہیں دل سے خون کے قطرے لے کر میری آنکھیں بھرتی ہیں بارش کے اس دیباچے سے کتنے منظر کھلتے ہیں خواب سا عالم ، لہجہ مدھم ، آنکھیں نم نم ، ب...
بارش ہوئی تو پھولوں کے تن چاک ہوگئے
بارش ہوئی تو پھولوں کے تن چاک ہوگئے موسم کے ہاتھ بھیگ کے سفاک ہوگئے بادل کو کیا خبر ہے کہ بارش کی چاہ میں کیسے بلند و بالا شجر خاک ہوگئے جگنو کو دن کے وقت پرکھنے کی ضد کریں...
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں جو برس گئی تو بہار ہیں جو ٹھہر گئی تو قرار ہیں کبھی آگئی یونہی بے سبب کبھی چھا گئی یوں ہی روزو شب کبھی شور ہیں کبھی چپ سی ہیں یہ بارشیں بھ...
آج بھی بارش خوب ہوئی
آج بھی بارش خوب ہوئی آج بھی بارش خوب ہوئی اور بادل ٹوٹ کے برسا تھا گلیاں کوچے جل تھل تھے پر سوچ کا صحرا پیاسا تھا بند دروازوں کے شیشوں پر جب...
بارشوں کی رات میں
بارشوں کی رات میں خواہشیں ہوتی ہیں کیا کیا ، بارشوں کی رات میں ، میں ہوں اور لمس تیرا ، بارشوں کی رات میں ، مانگتے ہیں بھیگی رات کے سارے منظر قرب ، ...
ہوا ہے حال یہ بارش کی مہربانی سے
ہوا ہے حال یہ بارش کی مہربانی سے ہوا ہے حال یہ بارش کی مہربانی سے ، زمین کے زخم ہرے ہوگئے ہیں پانی سے ، ڈھلے ہیں اشک شب غم بڑی روانی سے ، ابھی چراغ جلائے ہیں ہم...
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں !
یہ بارشیں بھی تم سی ہیں ! یہ بارشیں بھی تم سی ہیں جو برس گئیں تو بہار ہیں جو ٹہر گئیں تو قرار ہیں کبھی چھا گئی یونہی شب و روز کبھی ش...
بارش میں ہم تھے اور گھنی ہو رہی تھی شام ،
بارش میں ہم تھے اور گھنی ہو رہی تھی شام ، بارش میں ہم تھے اور گھنی ہو رہی تھی شام تم نے لیا تھا کانپتے ہونٹوں سے میرا نام میں نے کہا تھا آؤ یونہی بھ...
آج ہلکی ہلکی بارش ہے
آج ہلکی ہلکی بارش ہے آج ہلکی ہلکی بارش ہے اور سرد ہوا کا رقص بھی ہے . . آج پھول بھی نکھرے نکھرے ہیں اور ان میں تیرا عکس بھی ہے . . آ...
سماجی رابطہ