Bhook
بسیار خوری
تلوار ، طوپ اور بندوق سے اتنی خلقت نہیں مرتی ، جیتنی بسیار خوری سے مرتی ہے .
Posted on Apr 22, 2013 by muzammil
بھوک سے کم کھاؤ
بھوک سے کم کھاؤ تا کہ قوت ، عبادت اور صحت میسر ایہ .
Posted on Apr 22, 2013 by muzammil
دست سوال
بھوک اور مسکینی میں دن گزارنا کسی کمینے کے سامنے دست سوال دراز کرنے سے بہتر ہے .
Posted on Apr 22, 2013 by muzammil
شہوت کے بھوکے
جب شکم سیر ہو جاتا ہے تو دوسرے تمام اعضاء شہوت کے بھوکے ہوتے ہیں اور جب بُھوکا ہے تو اعضاء شہوت سے بعید ہوتے ہیں .
Posted on Apr 22, 2013 by muzammil
سماجی رابطہ