Biwi
رومال
بیوی شاپنگ کر کے گھر آئی اور شوہر سے بولی:” دیکھئے! میں آپ کے لیے کتنا اچھا رومال لائی ہوں “َ۔ شوہر نے حیرت سے کپڑے کو دیکھا اور بولا:” اتنا بڑا رومال یہ تو کوئی چھ گز کا ہو گا “۔ ...
لال بیگ
پہلا دوست : تم اگلے جنم میں کیا بننا پسند کرو گے ؟ دوسرا دوست : لال بیگ پہلا دوست : کیوں ؟ دوسرا دوست : کیوں كے میری بِیوِی صرف لال بیگ سے ہے ڈرتی ہے .
بیویوں سے ڈرنے والے اور نہ ڈرنے والے
بادشاہ نے اعلان کروایا کہ شادی شُدہ مرد دو لائنز میں کھڑے ہو جائیں 1۔ ایک لائن میں وہ جو بیوی سے ڈرتے ہیں 2۔ دوسری لائن میں وہ جو بیوی سے نہیں ڈرتے ہیں ہوا یوں پھر کہ ڈرنے ...
سیدھی بات نو بکواس
وائف جب دیسی شراب پیتے ہو تو مجھے پارو کہتے ہوں ، بیئر پیتے ہو تو ڈارلنگ ، پر آج بھوتنی کیوں کہا ، شوہر : آج میں نے اسپرائٹ پی ہے : سیدھی بات نو بکواس
جسم کا کوئی بھی حصہ باہر نہ نکالیں
ایک آدمی ٹَرین میں پیشاب کر کے واپس آیا . بِیوِی : تمہارا پائجامہ اتنا گیلا کیوں ہے ؟ آدمی : ٹوئیلٹ میں لکھا ہے کے " جِسَم كا کوئی بھی حِصّہ باہر نہ نکالیں "
خوبصورتی زیادہ اچھی لگتی ہے یاں عقلمندی
بیوی : آپکو میری خوبصورتی ذیادہ اچھی لگتی ہے یا عقلمندی ؟ شویر : مجھے تو تمہاری یہ مذاق کی عادت بہت اچھی لگتی ہے
بیوی آسمان پر ستارے دیکھتے ہوئے بولی
بِیوِی آسْمان پر ستارے دیکھتے ہوئے بولی : بتاؤ وہ کونسی چِیز ہے جو تم روز دیکھتے ہو لیکن تور ناہی سکتے ؟ شوہر : تمہارا منہ
پریشان نہ ہوں
اگر آپ کی بیوی کہنا نہیں مانتی تو پریشان نہ ہوں یہ کوئ ایسی بات نہیں۔ آپ کو یاد رکھنا ہو گا کہ کسی کی بھی نہیں مانتی۔ سارے شادی شدہ اس پرچم تلے ایک ہیں۔
یار میری بیوی پانی سے بہت ڈرتی ہے
سردار : یار میری بیوی پانی سے بہت ڈرتی ہے . فرینڈ : اچھا وہ کیسے ؟ سردار : یار کل میں گھر گیا تو وہ باتھ ٹب میں بھی سکیورٹی گارڈ کے ساتھ بیٹھی تھی . ! !
مجھے چاند جیسی بیوی چاہیے
فادر : تمہیں کیسی بیوی چاہیے ؟ سن : مجھے چاند جیسی بیوی چاہیے ، جو رات کو آئے اور صبح چلی جائے !
سماجی رابطہ