Dard
آج جب درد ہوا تو بہت یاد آیا . . .
" عید کے دن " آج روٹھا ہوا ایک دوست بہت یاد آیا ، اچھا گزرا ہوا وقت بہت یاد آیا ، جو میرے درد کو سینے میں چھپا لیتا تھا ، آج جب درد ہوا تو بہت یاد آیا . ....
سب نے کہا دوستی ایک درد ہے ،
سب نے کہا دوستی ایک درد ہے ، ہم نے کہا درد قبول ہے ، سب نے کہا اس درد کے ساتھ جی نہیں پاؤگے ، ہم نے کہا تیری دوستی کے ساتھ مرنا قبول ہے . . .
سہ لیا ہر درد ہم نے ھستے ھستے ،
سہ لیا ہر درد ہم نے ھستے ھستے ، اجڑ گیا گھر میرا یارو بستے بستے . اب وفا کرے تو کس سے کریں یارو ، وفا کرنے گئے تو بیوفا ہی ملے رستے رستے .
دل کے درد کو دل توڑنے والا کیا جانے
دل کے درد کو دل توڑنے والا کیا جانے پیار کے رواجوں کو یہ زمانہ کیا جانے ہوتی ہے کتنی تکلیف قبر میں . . . اوپر سے پھول چڑھانے والا کیا جانے . . .
بنا درد کے آنسوں بہائے نہیں جاتے
بنا درد کے آنسوں بہائے نہیں جاتے بنا پیار کے رشتے نبھائیں نہیں جاتے اے دوست ایک بات یاد رکھنا بنا دل دیے دل پائے بھی نہیں جاتے .
اپنے درد ای دل کا ہمدرد ہمیں ہی پاؤگے ،
اپنے درد ای دل کا ہمدرد ہمیں ہی پاؤگے ، ان تنہائیوں میں ساتھ ہمیں ہی پاؤگے ، دور ہیں تم سے تو کیا ہوا ، ان دوریوں میں سب سے قریب ہمیں ہی پاؤگے .
بے وفائی کا درد کیسا ہوتا ہے کوئی ہم سے پوچھے
بے وفائی کا درد کیسا ہوتا ہے کوئی ہم سے پوچھے تنہا راتوں میں رونا کیسا ہوتا ہے کوئی ہم سے پوچھے تکلیف میں جینے کی عادت سی ہوگئی اب اے دوست جب اپنا کوئی دغا کر...
مجھے درد عشق کا مزہ معلوم ہے
مجھے درد عشق کا مزہ معلوم ہے درد دل کی انتہا معلوم ہے زندگی بھر مسکرانے کی دعا نا دینا مجھے پل بہار مسکرانے کی سزا معلوم ہے dontshowthis dontshowthis dontshow...
کیا بتاؤں کسی کو کیا درد ہے سینے میں
کیا بتاؤں کسی کو کیا درد ہے سینے میں موت آجائے غم نہیں . . . . اب کیا رکھا ہے جینے میں غم شراب سے اگر پل دو پل کے لیے رخصت ہوجائے تو اے دوست کیا حرج ہے پھر پی...
دل میں اب درد محبت کے سوا کچھ بھی نہیں
دل میں اب درد محبت کے سوا کچھ بھی نہیں زندگی میری عبادت کے سوا کچھ بھی نہیں میں تیری بات بارگاہ ناز میں کیا پیش کروں میری جھولی میں محبت کے سوا کچھ بھی نہ...
سماجی رابطہ