Dost
کبھی دوست کہتے ہو ، کبھی دعا دیتے ہو
کبھی دوست کہتے ہو ، کبھی دعا دیتے ہو . کبھی بے وقت نیند سے جگا دیتے ہو . پر جب بھی ہمیں شاعری لکھتے ہو ، زندگی کا ایک پل بڑھا دیتے ہو .
اے دوست تجھ پے نچھاور میری ہر خوشی
اے دوست تجھ پے نچھاور میری ہر خوشی دعا ہے میری آئے نا کوئی غم تیری راہ میں کبھی ملیے تمہیں تمھارا پیار ہر قیمت پہ آنکھ نم نا ہو کسی بھی وجہ سے تیری .
میرے دوست زندگی بھر مجھے یوں ہی پیار کرنا
میرے دوست زندگی بھر مجھے یوں ہی پیار کرنا ، میں تجھے دغا نا دونگا میرا اعتبار کرنا . ابھی میری قسمتوں کا ہے ستارہ گردشوں میں ، میرے دوست کچھ دنوں تک میرا انتظ...
کوئی دوست نیا یا پرانا نہیں ہوتا
کوئی دوست نیا یا پرانا نہیں ہوتا ، زندگی کا ہر پل سہانا نہیں ہوتا ، جدا ہونا تو قسمت کی بات ہے ، پر جدائی کا مطلب بھلانا نہیں ہوتا .
میرے مرنے کے بعد اے دوست آنسوں مت بہانا .
میرے مرنے کے بعد اے دوست آنسوں مت بہانا . . . اگر یاد آئے میری تو سیدھے اوپر چلے آنا . . . اگر وہاں میں نا دکھوں تو سمجھ لینا تو دوزخ میں ہے .
سچے دوست کی 3 نشانیاں
سچے دوست کی 3 نشانیاں : - 1 . بے وقت مس کال کریگا . 2 . ایس ایم ایس مسکرا کے پڑھے گا . 3 . نیچے مت پڑھنا . . . ؟ ؟ ؟
ایک اچھے دوست کی امید اس وقت کرو
ایک اچھے دوست کی امید اس وقت کرو جب یہ بات جان لو کے تمھارے اندر کوئی کمی نہیں ہے . .
سبھی دوست یار روٹھے
سبھی دوست یار روٹھے سبھی غم خوار روٹھے کوئی ایک بار روٹھا کوئی بار بار روٹھے میری سب وفائیں تیرے لیے میری سب دعائیں تیرے لیے تیری زندگی سے خدا کرے...
میرا دوست آیا ہے
بہارو پھول برساؤ میرا دوست آیا ہے . ہونٹوں پے مسکان ، گلی میں مہک لایا ہے . برسوں تک تھی جسے پانی سے الرجی وہ آج لکس سے نہایا ہے .
ربّا میرے کنجر دوست نوں سنیہا پہوچھا دائی ،
ربّا میرے کنجر دوست نوں سنیہا پہوچھا دائی ، اودے دل چھ خیال میرا پا دائی ، مست ہویا ہوئے گا کسے کڑی دے سپنیاں چھ ، اس کمینے نوں ساڈی وی یاد دوا دائی .
سماجی رابطہ