Dua

دل کی گہرائیوں سے دعا دو مجھ کو

کوئی اچھی سی سزا دو مجھ کو چلو بھلا دو مجھ کو . تم سے دوستی ٹوٹے اس دن موت آ جائے مجھ کو دل کی گہرائیوں سے دعا دو مجھ کو

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

آپکو دعا ملے بڑوں سے

آپکو دعا ملے بڑوں سے ، پیار ملے چھوٹوں سے ، خوشیاں ملے جگ سے ، پیار ملے سب سے ، دولت ملے رب سے ، یہی دعا ہے دل سے !

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

وہ دل ہی کیا جو ملنے کی دعا نہ کرے

وہ دل ہی کیا جو ملنے کی دعا نہ کرے ، تجھے بھول کر جیوں خدا نہ کرے ، رہیگی تیری میری یاری زندگی بھر کی ، یہ بات اور ہے کے زندگی وفا نہ کرے . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

اگتا ہوا سورج دعا دے آپکو ،

اگتا ہوا سورج دعا دے آپکو ، کھلتا ہوا پھول خوشبو دے آپکو ہم تو کچھ دینے کے قابل نہیں ہے ، دینے والا ہزار خوشیاں دے آپکو . . ! !

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

آنکھیں اونچی ہوئی ٹو دعا بن گئی

آنکھیں اونچی ہوئی تو دعا بن گئی ، آنکھیں نیچی ہوئی تو حیا بن گئی ، جو جھک کر اٹھی تو خطا بن گئی ، اور اٹھ کر جھکی تو ادا بن گئی .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ہر بار آپکی سلامتی کی دعا کرینگے

ہر بار آپکی سلامتی کی دعا کرینگے تیری آرزو میں اپنی ہستی فنا کرینگے تم چاہے دامن بچالو ہم سے لیکن . . . . ہم مرتے دم تک آپ سے وفا کرینگے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

کبھی دوست کہتے ہو ، کبھی دعا دیتے ہو

کبھی دوست کہتے ہو ، کبھی دعا دیتے ہو . کبھی بے وقت نیند سے جگا دیتے ہو . پر جب بھی ہمیں شاعری لکھتے ہو ، زندگی کا ایک پل بڑھا دیتے ہو .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ہم دعا کرتے ہیں خدا سے ، .

ہم دعا کرتے ہیں خدا سے ، کے وہ آپ جیسا دوست اور نا بنائے ، ایک کارٹون جیسی چیز ہے ہمارے پاس ، کہیں وہ بھی کامن نا ہو جائے !

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے ،

میرے دل کی یہ دعا ہے کے خدا کرے ، آپکی زندگی کا ہر لمحہ گلاب ہو جائے ، آپکی ذات کا محور مہتاب ہو جائے ، جن پر برستی ہیں خدا کی خاص رحمتیں ، ان ہستیوں میں آپکا بھی...

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

دعاؤں کی بھیڑ میں اک دعا ہے ہماری

دعاؤں کی بھیڑ میں اک دعا ہے ہماری جس میں مانگی ہم نے ہر خوشی تمھاری جب بھی مسکراؤ آپ دل سے سمجھو دعا قبول ہو گئی ہماری

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin