Duniya
دنیا کی تاریخ میں کبھی ایسا بھی دور آیا ہے
دنیا کی تاریخ میں کبھی ایسا بھی دور آیا ہے ، لمحوں نے خطا کی ہے ، صدیوں نے سزا پائی ہے ، زندگی میں دو ہی لمحے بڑی مشکل سے گزارے ، ایک تیرے آنے سے پہلے اور...
پتھر کی یہ دنیا جذبات نہیں سمجھتی
پتھر کی یہ دنیا جذبات نہیں سمجھتی دل میں ہے جو بات وہ بات نہیں سمجھتی تنہا تو چاند بھی ہے ستاروں کے بیچ مگر چاند کا درد بیوفا رات نہیں سمجھتی . . .
تیری یادوں کے سہارے دنیا میں راہ لیتے ہیں . .
تیری یادوں کے سہارے دنیا میں راہ لیتے ہیں . . تیری جدائی کا غم چپ چاپ سہ لیتے ہیں . . سمجھایا دل کو یہ راز چھپانا . . پر آنْسُو بنکے وہ سب کہ دیتے ہیں .
چلتی نہیں دنیا کسی کے آنے سے
چلتی نہیں دنیا کسی کے آنے سے ، رکتی نہیں دنیا کسی کے جانے سے . پیار تو سب کو مل جاتا ہے ، کمی کا پتہ تو چلتا ہے کسی کے دور جانے سے .
مجھ سے روشن ہوئی ایک دنیا مگر
مجھ سے روشن ہوئی ایک دنیا مگر خود ترستا رہا روشنی کے لیے میں نے دنیا کو بخشا شعور حیات خود ترستا رہا زندگی کے لیے
ہنسنے کے بعد کیوں رلاتی ہے دنیا
ہنسنے کے بعد کیوں رلاتی ہے دنیا ، جانے کے بعد کیوں بلاتی ہے دنیا ، زندگی میں کچھ کسر باقی تھی ، جو مرنے کے بعد جلاتی ہے دنیا !
یہ دنیا 1 چھوٹا سا خواب ہے
یہ دنیا 1 چھوٹا سا خواب ہے . جیو اپنی زندگی ایسے ، جیسے جی رہا گلاب ہے . رہ کر ساتھ آپ کانٹوں کے بھی ، مسکراؤ ہمیشہ جیسے مسکراتا گلاب ہے .
ہر کسی کو دنیا میں شہرتیں نہیں ملتی
ہر کسی کو دنیا میں شہرتیں نہیں ملتی ، زندگی کے لمحوں کی قیمتیں نہیں ملتی . فتح کی خواہش میں عمل بھی تو لازم ہے ، صرف کچھ ارادوں سے منزلیں نہیں ملتی . فیصلی یہ چاہت کے آسمان...
دنیا میں ہوں دنیا کا طلب گار نہیں ہوں
دنیا میں ہوں دنیا کا طلب گار نہیں ہوں . بازار سے گزرا ہوں خریدار نہیں ہوں زندہ ہوں مگر ذیست کی لذت نہیں باقی ہر چاند کی ہوں ہوش میں ہوشیار نہیں ہوں اس خانہ ہستی سے گزر جا...
اپنی سوئی ہوئی دنیا کو جگا لوں
اپنی سوئی ہوئی دنیا کو جگا لوں تو چلوں اپنے غم خانے میں ایک دھوم مچا لوں تو چلوں اور ایک جام مے تلخ چرا لوں تو چلوں ابھی چلتا ہوں ذرا خود کو سنبھال لوں تو چلوں جانے ک...
سماجی رابطہ