Fikar
محبت
محبت اگر خدا سے ہو تو بندگی بن جاتی ہے اگر مذہب سے ہو تو ایمان بن جاتی ہے اگر شریک حَیات سے ہو تو دنیا بن جاتی ہے اگر دولت سے ہو تو فکر بن جاتی ہے
Posted on Apr 17, 2013 by admin
لمحہ فکریہ
انسان چہرہ تو صاف رکھتا ہے جس پر لوگوں کی نظر ہوتی ہے . مگر دِل کو صاف نہیں رکھتا جس پر اللہ کی نظر ہوتی ہے
Posted on Apr 09, 2013 by kashif
جان کی فکر نہ کرو
اپنی جان کی فکرنہ کرو کہ ہم کیا کھائیں گے یا کیا پئیں گے، نہ اپنے بدن کا کہ کیا پہنیں گے۔ کیا جان خوراک اور بدن پوشاک بڑھ کر ہیں؟ ہوا کے پرندوں کو دیکھ کہ نہ بوتے ہیں اور نہ کاٹتے ...
Posted on May 28, 2011 by muzammil
محبت اورح لیتے ہیں ???
محبت اورح لیتے ہیں ??? چلو خوابوں میں ملتے ہیں ، کے نیندیں بانٹ لیتے ہیں ، زمانے کی نظر سے ڈور جا کر گھوم آتے ہیں ، نئی دنیا بساتے ہیں ، ...
Posted on Feb 16, 2011 by muzammil
سماجی رابطہ