Hadith
مصیبت
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ . سے مروی ہے کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، اللہ تعالی جس شخص کی بہتری کا اِرادَہ فرماتا ہے اس کو مصیبت میں مبتلا کرتا ہے . ( بخاری ) ...
خوش خبری
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالی عنہ . سے روایت ہے کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اندھیرے میں مسجد جانے والو کو خوش خبری دی کے قیامت کے دن ان کے لیے مکمل نور ہو گا. ( سنن ابو داؤد )...
سورہ واقعہ
حضرت عبداللہ بن مسود رضی اللہ تعالی عنہ . فرماتے ہیں کے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا : جس شخص نے ہر رات سورہ واقعہ پڑھی اس پر کبھی فاقہ نہیں آئ...
دو شخص
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ . سے روایت ہے کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : " دو ہی شخصوں پر رشک کرنا چاہیے . ایک وہ جس کو اللہ تعالی نے قرآن شریف عطا ...
تم میں سے بہتر شخص
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تم میں سے بہتر شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے . الترمذی
نماز جمعہ چھوڑنے کی وعید
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : لوگ جمعہ کی نماز چھوڑنے سے باز آجائیں نہیں تو اللہ تعالی ان کے دلوں پر مہر لگا دیگا ، پھر وہ غافلوں میں سے ہو جائینگے . صح...
جوتی پہننے کا سنت طریقہ
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی آدمی جوتی پہنے تو اسے چاہیے كے وہ پہلے دائیں پاؤں میں پہنے اور جب جوتی اُتارے تو بائیں پاؤں سے پہلے اُتارے اور دونوں جوتیاں...
مساجد کی طرف جانا
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص صبح کو اور شام کو مسجد کی طرف...
تین لوگ
حضرت ابو زَر غفاری سے ماروی ہے کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نئ فرمایا 3 لوگ ایسے ہیں ، جن سے الله پاک قیامت کے دن نہ بات کرینگے نہ ان کی جانب نگاہ فرمائیں گے اور نہ ان کے ”نفس كو صاف...
متکبر لوگ
قیامت کے دن متکبر لوگ چیونٹیوں کی شکل میں جمع کیئے جائیںگے . ( مسند اَحْمَد اِبْن حنبل )
سماجی رابطہ