Ilm
حصول علم
حصول علم کے لیے دِل جمعی درکار ہے اور دِل جمعی معلومات کے بڑھانے سے نہیں گھٹانے سے حاصل ہوتی ہے .
حصول علم
جو علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا .
علم عمل سے حاصل ہوتا ہے اور نظریاتی علم جو عمل کے ذریعے سے حاصل ہوتا ہے اس کو دوبارہ عمل میں لے آنا چاہیے .
علم
جو علم دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے علم اس کے دِل میں جگہ نہیں پاتا . ( امام ابو حنیفہ )
فقر میں مستی ثواب، علم میں مستی گناہ
فقر کے ہیں معجزات تاج و سریرو سپاہ فقر ہے میروں کا میر، فقر ہے شاہوں کا شاہ فقر کا مقصود ہے پاکئی عقل و خرد فقر کا مقصود ہے عفتِ قلب و نگاہ علم فقیہہ و حکیم، فقر مسیح و کلیم ع...
محبت اورح لیتے ہیں ???
محبت اورح لیتے ہیں ??? چلو خوابوں میں ملتے ہیں ، کے نیندیں بانٹ لیتے ہیں ، زمانے کی نظر سے ڈور جا کر گھوم آتے ہیں ، نئی دنیا بساتے ہیں ، ...
سماجی رابطہ