Jawani
جوانی سولہ سال کی عمر کا نام نہیں
جوانی 16 سال کی عمر کا نام نہیں . ایک انداز فکر کا نام ہے ، ایک انداز زندگی کا نیم ہے ، ایک کیفیت کا نام ہے . ہو سکتا ہے کے ایک شخص 16 سال میں بوڑھا ہو ، اور ایک شخص 60 سال میں جوا...
جوانی کے دن چمکیلے ہو گئے
جوانی کے دن چمکیلے ہو گئے اور حسن کے تیور نوکیلے ہو گئے ہم اظہار کرنے میں تھوڑے ڈھیلے ہو گئے اور ان کے ہاتھ پیلے ہو گئے . . . جب جب ہمیں پیاس لگتی ہے ان کے آنے ک...
جوانی کو زندگی کا نکھار کہتے ہیں
جوانی کو زندگی کا نکھار کہتے ہیں پٹ جڑ کو چمن کا منجدھار کہتے ہیں ، عجیب چلن ہیں دنیا کے یارو ایک دھوکہ ہے جسے ہم سب " " پیار " " کہتے ہیں . . .
جوانی
جوانی آکر لے جائے میری آنکھ کا پانی مجھ سے ، کیوں حسد کرتی ہے دریا کی روانی مجھ سے ، گوشت ناخن سے الگ کر کے دکھایا میں نے ، اسنے پوچھے تھے جدائی کے ...
تیری جوانی
تیری جوانی دل سمجھے ہے جنت کا بدل تیری جوانی ، ایمان میں ڈالے ہے خلل تیری جوانی . ہے ایک حسین نظم اگر تیرا سراپا ، ہے ایک کرکتی سی غزل تیری جوان...
سماجی رابطہ