Khush
عید تو نام ہے دل کی خوشی کی ریت کا
عید تو نام ہے دل کی خوشی کی ریت کا جب دل میں خوشی نہ ہو پھر کیا مزہ عید کا آنکھوں کو اگر اب کے برس ہوجائے تمھاری دید پھر دل کو مزہ آئے گا اب کے برس کی عید کا
زندگی کا ہر پل خوشیوں سے کم نا ہو
زندگی کا ہر پل خوشیوں سے کم نا ہو آپ کا ہر دن عید کے دن سے کم نا ہو اسا عید کا دن آپ کو ہمیشہ نصیب ہو عید مبارک
جب کبھی بن مانگے آپ پر خوشیوں کی برسات ہو
جب کبھی بن مانگے آپ پر خوشیوں کی برسات ہو ، جب کبھی آپ کا دل انجانی خوشی سے بیتاب ہو ، تو سمجھ لینا کوئی آپ کو دعاؤں میں یاد کر رہا ہے . ہیپی عید ڈے
پھولوں کی ہر کلی خوشبو دے آپ کو ،
پھولوں کی ہر کلی خوشبو دے آپ کو ، سورج کی ہر کرن روشنی دے آپ کو ، ہم تو کچھ دینے کے قابل نہیں ، دینے والا ہر خوشی دے آپ کو ، عید مبارک .
خوشی برداشت نہیں کر سکتا !
وائف - آئی ول ڈائی . ہسبنڈ - آئی ول آلسو ڈائی . وائف - وائے ڈو یو وانٹ 2 ڈائی ؟ ہسبنڈ - بی قوز میں اتنی خوشی برداشت نہیں کر سکتا !
ہر پھول خوشبودار نہیں ہوتا
ہر پھول خوشبودار نہیں ہوتا ، ہر پتھر چمکدار نہیں ہوتا ، پیار ذرا سوچ کر کرنا کیوں کے ہر لور ہم سا دلدار نہیں ہوتا . . .
خوشی سے دل کو آباد کرنا
خوشی سے دل کو آباد کرنا اور غم کو دل سے آزاد کرنا ہماری بس اتنی گزارش ہے کے ہمیں بھی دن میں ایک بار یاد کرنا
ہماری خوشی کی کسی سے فریاد نا کرنا ،
ہماری خوشی کی کسی سے فریاد نا کرنا ، بھلا دینا مجھ کو کبھی تم یاد نا کرنا . کیا برباد تونے مجھے یہ میری بدنصیبی تھی ، التجا ہے کسی اور کو یوں برباد نا کرنا .
ہم سے خوشنصیب ہے وہ چائے کی پیالی
ہم سے خوشنصیب ہے وہ چائے کی پیالی جو صبح صبح چوم لیتی ہے تیرے ہونٹوں کی لالی
میری سانسوں میں تیری خوشبو تو بسی آج بھی ہے
میری سانسوں میں تیری خوشبو تو بسی آج بھی ہے دل کی خواہش ہے کے تمہیں چھو کر پھر سے دیکھوں فاصلے اتنے بھی ہو جائیں گے سوچا ہی نا تھا تیرے احساس میں تیری تصو...
سماجی رابطہ