Phool

پھول ہی اکثر مرجھایا

وہ ہم کو " پتھر " اور خود کو " پھول " کہہ کر مسکرایا کرتی ہے . انہیں کیا پتہ کے پتھر تو پتھر ہی رہتے ہیں ، پھول ہی اکثر مرجھایا کرتے ہیں !

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

سوکھے پھول

سوکھے پھول کبھی خوشبودار ہوا نہیں کرتے دل مل کر کبھی جدا ہوا نہیں کرتے ہماری خامیوں کو ہو سکے تو معاف کر دینا کیوں کے انسان کبھی خدا ہوا نہیں کرتے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ہر پھول کا بھی عجب لباس ہے

ہر پھول کا بھی عجب لباس ہے . چپ رہنا بھی پیار کا 1 احساس ہے . زخم کوئی ہے نہیں پھر کیوں درد کا احساس ہے . لگتا ہے کے دل کا کوئی ٹکڑا آپ کے پاس ہے . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

خوشبو نے پھول کو ایک احساس بنایا ،

خوشبو نے پھول کو ایک احساس بنایا ، پھول نے باغ کو کچھ خاص بنایا ، چاہت نے محبت کو ایک پیاس بنایا ، اور اس محبت نے ایک اور " " دیوداس " " بنایا . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

پھول کھلتے رہیں زندگی کی راہ میں

پھول کھلتے رہیں زندگی کی راہ میں ھسی چمکتی رہے آپکی نگاہ میں قدم قدم پر ملے خوشی کی بہار آپکو دل دیتا ہے یہی دعا بار - بار آپکو . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

پھول کھلتے ہیں بہاروں کا سماں ہوتا ہے

پھول کھلتے ہیں بہاروں کا سماں ہوتا ہے ایسے موسم میں تو پیار جوان ہوتا ہے دل کی باتوں کو تو ہونٹوں سے نہیں کہتے یہ افسانہ تو نگاہوں سے بیان ہوتا ہے

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

پیار پھولوں سے لڑی ایک ڈالی ہے ¦

پیار پھولوں سے لڑی ایک ڈالی ہے . . . پیار شبنم کے رخ کی لالی ہے . . . ہار کر بھی جیتا ہے وہ . . . پیار کی ریت ہی نرالی ہے . . . .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

پھول بن کر مسکرانا زندگی ہے

پھول بن کر مسکرانا زندگی ہے ، مسکرا کر غم بھلانا بھی زندگی ہے . جیت کر خوش ہوئے تو کیا ، ہار کر بھی مسکرانا زندگی ہے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

ہر پھول کو رات کی رانی نہیں کہتے

ہر پھول کو رات کی رانی نہیں کہتے ، ہر کسی سے دل کی کہانی نہیں کہتے . میری آنکھوں کی نمی سے سمجھ لینا ، ہر بات کو ہم زبانی نہیں کہتے .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin

پھولوں کی ہر کلی خوشبو دے آپ کو ،

پھولوں کی ہر کلی خوشبو دے آپ کو ، سورج کی ہر کرن روشنی دے آپ کو ، ہم تو کچھ دینے کے قابل نہیں ، دینے والا ہر خوشی دے آپ کو ، عید مبارک .

مزید پڑھیں

Posted on Feb 18, 2011 by admin