Quran
نعمت
پِھر جب آدمی پر کوئی مصیبت آتی ہے تو ہمیں پکارتا ہے پِھر جب ہم اسے اپنی نعمت عطا کرتے ہیں تو کہتا ہے یہ تو مجھے اپنی عقل سے ملی ہے بلکہ یہ نعمت آزمائش ہے لیکن ان میں سے اکثر نہیں ج...
ترک نماز
جنت والے جہنم والوں سے پوچھیں گے کہ کیا چیز ان کو دوزخ میں لے آئی تو وہ کہیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے . ( سورۃ المدثر ، آیت : 40 سے 43 )
کمائی سے خرچ کرنا
اے ایمان والو ! اپنی کمائی میں سے سُتھری چیزیں خرچ کرو اور اس چیز میں سے بھی جو ہم نے تمھارے لیے زمین سے پیدا کی ہے اور اس میں رَدّی چیز کا اِرادَہ نہ کرو کہ اس کو خرچ کرو حالانکہ ...
راہ ہدایت
یہ قرآن وہ راسته دکھاتا ہے جو بالکل سیدھا ہے اور مومنو کو جو نیک عمل کرتے ہیں بشارت دیتا ہے کے ان کے لیے اجر عظیم ہے . ( سورۃ بنی اِسْرائِیل ، آیت : 9 )
پہلا فرمانبردار
کہہ دو بے شک میری نماز اور میری قربانی اور میرا جینا اور میرا مرنا الله ہی کے لیے ہے جو سارے جہاں کا پالنے والا ہے . اس کا کوئی شریک نہیں اور مجھے اسی کا حکم دیا گیا تھا اور میں سب...
روشنی
اے لوگوں ! تمہارے پاس تمھارے پروردگار کی طرف سے ایک دلیل آ چکی ہے اور ہم نے تمہاری طرف ایک ظاہر روشنی اتاری ہے . ( سورۃ النساء ، آیت : 174 )
غصہ اور درگزر
اور غصہ کو ضبط کرنے والے اور لوگوں سے دَر گزر کرنے والے ، اور الله نیکوں کاروں کو محبوب رکھتا ہے . ( سورۃ ال عمران ، آیت 134 )
خیرات
اور اگر تم خیرات ظاہر کر کے دو تو بھی اچھی بات ہے اور اگر اسے چھپا کر دو اور فقیروں کو پہنچا دو تو تمھارے حق میں وہ بہتر ہے اور الله تمھارے کچھ گناہ دور کر دے گا اور الله تمھارے کا...
جمعہ ک دن
اے ایمان والو جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو ذکر الٰہی کی طرف لپکو اور خرید و فروخت چھوڑ دو تمہارے لیے یہی بات بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو پس جب نماز ادا ہو چکے تو زمین ...
بے شک یہ قرآن ہے
بے شک یہ قرآن وہ راہ بتاتا ہے جو سب سے سیدھی ہے اور ایمان والوں کو جو نیک کام کرتے ہیں اس بات کی خوشخبری دیتاہے ان کے لیے بڑا ثواب ہے۔ سورہ بنی اسرائیل ، آیت نمبر 9
قرآن
قرآن میں 700 بار نماز کی دعوت دی گئی حضرت عائشہ ( رضی اللہ تعالی عنہ ) نے سب سے پہلے قرآن کی آیتوں کو گنا قرآن میں سورہ ال بقرہ سب سے بڑی اور سورہ الک...
قرآن اینڈ رمضان
بے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے ، پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے ، بخشی پے آتا ہے جب امت کے گناہوں کو ، تحفے میں گناہ گاروں کو رمضان دیتا ہے
قرآن ہاتھوں میں
قرآن ہاتھوں میں لے کے نابینا ایک نمازی لبوں پہ رکھتا تھا دونوں آنکھوں سے چومتا تھا جھکا کے پیشانی یوں عقیدت سے چھو رہا تھا جو آیتیں پڑھ نہیں سکا ان کے لم...
سماجی رابطہ