Shakhs
بدترین ہے وہ شخص
بدترین ہے وہ شخص جو دنیا کی فکر میں جو اپنے مہربان ، شفیق ، محبت کرنے والے کریم رب کو بھول جائے .
دو شخص
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ . سے روایت ہے کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : " دو ہی شخصوں پر رشک کرنا چاہیے . ایک وہ جس کو اللہ تعالی نے قرآن شریف عطا ...
تم میں سے بہتر شخص
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تم میں سے بہتر شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے . الترمذی
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر
سینہ دہک رہا ہو تو کیا چُپ رہے کوئی کیوں چیخ چیخ کر نہ گلا چھیل لے کوئی ثابت ہُوا سکونِ دل و جان نہیں کہیں رشتوں میں ڈھونڈتا ہے تو ڈھونڈا کرے کوئی ترکِ تعلقات تو کوئی مسئلہ...
ریاکار شخص
ایک ریاکار شخص جو صرف دنیا کو دکھانے کے لئے نیکیاں کرتا تھا، ایک دن بادشاہ کا مہمان بنا۔ اس نے بادشاہ پر اپنی بزُرگی کا رعب ڈالنے کے لئیے بلکل تھوڑا کھانا کھایا لیکن نماز میں کافی...
ہرشخص پریشان سا حیراں سا لگے ہے
ہرشخص پریشان سا حیراں سا لگے ہے سائے کو بھی دیکھوں تو گریزاں سا لگے ہے کیا آس تھی دل کو کہ ابھی تک نہیں ٹوٹی جھونکا بھی ہوا کا ہمیں مہماں سا لگے ہے خوشبو کا یہ انداز بہاروں...
وہ شخص ایسا گیا
کوئی لمحہ بھی کبھی لوٹ کر نہیں آیا وہ شخص ایسا گیا پھر نظر نہیں آیا وفا کے دشت میں راسته نہیں ملا کوئی سوائے گرد سفر ہمسفر نہیں آیا کسی چراغ نے پوچھی نہیں خبر میر...
نیندیں میری آنکھوں سے چراتا ہے وہی شخص
نیندیں میری آنکھوں سے چراتا ہے وہی شخص سو جاؤں تو خوابوں میں بھی آتا ہے وہی شخص ہر زخم کا خالق بھی کوئی اور نہیں ہے ہر زخم پہ مرہم بھی لگاتا ہے وہی شخص
بنا گلاب تو کانٹے چبھا گیا ایک شخص ،
بنا گلاب تو کانٹے چبھا گیا ایک شخص ، ہوا چراغ تو گھر ہی جلا گیا ایک شخص ، تمام رنگ میرے اور سارے خواب میرے ، فسانے تھے کے فسانہ بنا گیا ایک شخص ، ...
سماجی رابطہ