Wafa
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر
سینہ دہک رہا ہو تو کیا چُپ رہے کوئی کیوں چیخ چیخ کر نہ گلا چھیل لے کوئی ثابت ہُوا سکونِ دل و جان نہیں کہیں رشتوں میں ڈھونڈتا ہے تو ڈھونڈا کرے کوئی ترکِ تعلقات تو کوئی مسئلہ...
کبھی جو عہد وفا میری جان
کبھی جو عہد وفا میری جان تیرے میرے درمیان ٹوٹے میں چاہتا ہوں کے اس سے پہلے زمین پہ یہ آسمان ٹوٹے تیری جدائی میں حوصلوں کی شکست دل پہ عذاب ٹھہری کے جیسے منه زور زلزلوں ک...
ﺗﺮﮎ ﻭﻓﺎ ﺗﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ
ﺗﺮﮎِ ﻭﻓﺎ ﺗﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ؟ ﺍﺗﻨﯽ ﮐﯿﺎ ﺑﯿﺰﺍﺭﯼ ﮨﮯ ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯽ ﮨﮯ ؟ ﺑﮯ ﺷﮏ ﺟﺎﻥ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮨﮯ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﺎﻧﭧ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﺧﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﭽﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺩﻋﺎ ﺳﻼﻡ ﮨﮯ، ﺟﮭﻮﭨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﯾﺎﺭ...
دعا نا کرے
وہ دل ہی کیا تیرے ملنے کی جو دعا نا کرے میں تجھ کو بھول کے زندہ رہوں خدا نا کرے رہے گا ساتھ تیرا پیار زندگی بن کر یہ اور بات میری زندگی وفا نا کرے
نہ ڈگمگائے کبھی ہم وفا کے رستے میں
نہ ڈگمگائے کبھی ہم وفا کے رستے میں چراغ ہم نے جلائے ہوا کے رستے میں کسے لگائے گلے اور کہاں کہاں ٹھہرے ہزار غنچہ و گُل ہیں صبا کے رستے میں خدا کا نام کوئی لے تو چونک اٹھتے ہ...
اب کرو گے بھی کیا وفا کر کے
اب کرو گے بھی کیا وفا کر کے جا چکا وہ تو فیصلہ کر کے کچھ نہیں ہے تو تجربہ ہی سہی دیکھ ہی لے کبھی وفا کر کے اتنی جلدی قبولیت ہو گی ابھی بیٹھا تھا میں دُعا کر کے کتنے موم...
بتا، کہ راہِ وفا میں کوئی سوار دیکھا
بتا، کہ راہِ وفا میں کوئی سوار دیکھا کہا، کہ میں نے تو صرف اُڑتا غُبار دیکھا بتاؤ، پتھر بنے ہو دیکھے گا کون تم کو کہا، کہ جس نے چٹان میں شاہکار دیکھا بتاؤ، نشہ جو سب کو نشے...
جب تیرا درد میرے ساتھ وفا کرتا ہے
جب تیرا درد میرے ساتھ وفا کرتا ہے ایک سمندر میری آنکھوں سے بہا کرتا ہے اس کی باتیں مجھے خوشبو کی طرح لگتی ہیں پھول جیسے کوئی صحرا میں کھلا کرتا ہے میرے دوست کی پہ...
بےنیاز غم پیماں وفا ہو جانا
بےنیاز غم پیماں وفا ہو جانا تم بھی اوروں کی طرح مجھ سے جدا ہو جانا میں بھی پلکوں پہ سجا لوں گا لہو کی بوندیں تم بھی پابستہ زنجیر حنا ہو جانا خلق کی سنگ زنی میری خ...
آپکی محبت آپکی وفا ہی کافی ہے
آپکی محبت آپکی وفا ہی کافی ہے تمام عمر یہ آسْرا ہی کافی ہی افطاری پر بلاؤ ہمیں مگر تکلیف نا کرنا میرے لیے بس صرف کھجور جوس سمو...
سماجی رابطہ