Wasif Ali Wasif

سانس کی گنتی کے دن

آپ کی سانس گنتی کے مقرر ہو چکے ہیں، نہ کوئی حادثہ آپ کو پہلے مار سکتا ہے۔ نہ کوئی حفاظت آپ کو دیر تک زندہ رکھ سکتی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 17, 2013 by admin

ذلیل

جس چیز کو ہم باعث عزت سمجھ رہے ہیں۔ اس کی موجودگی میں لوگ ذلیل ہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 17, 2013 by admin

منافق

منافق وہ ہے جو اسلام سے محبت کرے اور مسلمان سے نفرت۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 17, 2013 by admin

آنسو

آنسو قرب کا ثبوت ہیں، جب روح کا روح سو وصال ہوتا ہے تو آپ کو آنسو آجاتے ہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 17, 2013 by admin

حق کیا ہے

حق کیا ہے، استعداد کے مطابق حاصل ہو، احسان کیا ہے حق سے زیادہ حاصل، محرومی کیا ہے حق سے کم حاصل

مزید پڑھیں

Posted on Apr 17, 2013 by admin

استعداد سے زیادہ کی تمنا

استعداد سے زیادہ کی تمنا، ہلاکت ہے، اور استعداد سے کم کی خواہش آسودگی۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 17, 2013 by admin

ازدواجی زندگی

انسان کسی کو شریک زندگی بنانے سے پہلے اس کے حال اور ماضی کو دیکھتا ہے۔ لیکن یہ بھول جاتا ہے کہ اس کی رفاقت میں اس نے مستقبل گزارنا ہے۔ کامیاب ازدواجی زندگی اللہ کا احسان ہے۔ اقت...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 08, 2013 by muzammil

مقام

دور کوئی مقام نہیں ہے جو قریب نہ آ سکے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 08, 2013 by admin

اپنی ہستی سے زیادہ اپنا نام

اپنی ہستی سے زیادہ اپنا نام ںہیں پھیلاؤ ، نہیں تو پریشان یو جاؤگے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 08, 2013 by admin

جو شخص موت سے نہیں نکل سکتا ، وہ خدا سے کیسے نکل سکتا ہے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 08, 2013 by admin