Zindagi
تیری دوستی نے میری زندگی خوشیوں سے بھر دی
تیری دوستی نے میری زندگی خوشیوں سے بھر دی ہم نے بھی تو دوست اپنی ہر خوشی تیرے نام کردی خالی خالی سی تھی زندگی تجھ بن اے دوست خدا نے تمہیں دوست بناکے میری خالی...
تیری دوستی کے نام اپنی زندگی کر دی
تیری دوستی کے نام اپنی زندگی کر دی تیری ہنسی کے نام اپنی ہر خوشی کر دی تیرے آنے سے جینے کی وجہ مل گئی ہمیں اے دوست دعا مانگی رب سے تو رب نے میری عمر لمبی کردی
پھول بن کر مسکرانا زندگی ہے
پھول بن کر مسکرانا زندگی ہے ، مسکرا کر غم بھلانا بھی زندگی ہے . جیت کر خوش ہوئے تو کیا ، ہار کر بھی مسکرانا زندگی ہے .
میرے دوست زندگی بھر مجھے یوں ہی پیار کرنا
میرے دوست زندگی بھر مجھے یوں ہی پیار کرنا ، میں تجھے دغا نا دونگا میرا اعتبار کرنا . ابھی میری قسمتوں کا ہے ستارہ گردشوں میں ، میرے دوست کچھ دنوں تک میرا انتظ...
خوشی کو بنا لو زندگی کا اصول
خوشی کو بنا لو زندگی کا اصول ، راہ میں ملیں گے کبھی کانٹے کبھی پھول . ہوگی کبھی کبھی زندگی میں بھول ، پھر بھی زندگی میں رہنا سدا کول .
زندگی قید ای مسلسل کے سوا کچھ بھی نہیں
زندگی قید ای مسلسل کے سوا کچھ بھی نہیں کیا تھا جرم - ای - وفا اس کے سوا کچھ بھی نہیں جینے کی آرزو میں روز مر رہے ہیں دوا تیری محبت کے سوا کچھ بھی نہیں کھینچتی ہ...
کچھ ادھوری خواہشوں کا سلسلہ ہے زندگی
کچھ ادھوری خواہشوں کا سلسلہ ہے زندگی ، منزلوں سے ایک مسلسل فاصلہ ہے زندگی ! میرے دروازے پے دستک دے کے چھپ جانے کا کھیل ، کب تلک کہلائے گی ایہہ کیا بچپنا ہ...
تو اس طرح سے میری زندگی میں شامل ہے
تو اس طرح سے میری زندگی میں شامل ہے جہاں بھی جائوں یہ لگتا ہے ، تیری محفل ہے یہ آسْمان ، یہ بادل ، یہ رستے ، یہ ہوا ہر ایک چیز ہے اپنی جگہ ٹھکانے پے ک...
جینا چاہتے ہیں مگر زندگی راس نہیں آتی ،
جینا چاہتے ہیں مگر زندگی راس نہیں آتی ، مرنا چاہتے ہیں مگر موت پاس نہیں آتی ، بہت اُداس ہیں ہم اس زندگی سے ، انکی یادیں بھی تو تڑپانے سے باز نہیں آتی .
ملے تجھے نہ دکھ زندگی میں
ملے تجھے نہ دکھ زندگی میں پھول کی طرح تو مہکے خدا کرے زندہ رہے نام ابد تک تیرا عید کی خوشیاں تجھے مبارک خدا کرے
سماجی رابطہ