Zindagi
خوبصورت ہے زندگی خواب کی طرح ،
خوبصورت ہے زندگی خواب کی طرح ، جانے کب ٹوٹ جائے کانچ کی طرح . کسی موڑ پے ملاقات ہو جائے ہماری تمھاری ، تو آنکھیں مت موڑنا انجان کی طرح .
دوست ، پیار ، زندگی یاں میرا سایہ .
قریب سے تمہیں دیکھا ٹو اپنا پایا ، جب تمہیں دوستی میں آزمایا ٹو اپنا پایا ، تمہیں کیا نام دوں سمجھ میں نہیں آتا ، دوست ، پیار ، زندگی یاں میرا سایہ .
اس نے میری زندگی
اس نے میری زندگی کانٹوں سے بھر دی ہے فراز وہ جو کہتی تھی کے ، ماہی آوے گا تے پھلاں نال دھرتی سجاواں گی . . .
میری زندگی کے اس موڑ پہ یہ کیسا وقت آیا ہے
میری زندگی کے اس موڑ پہ یہ کیسا وقت آیا ہے ، زخم اس دل کا زبان پہ آیا ہے ، نہیں روتے ہم کیسی بھی چبھن سے ، پر آج کسی کی یاد نے ہم کو رلایا ہے . .
تنہائی بھری زندگی کا سفر ملا
تنہائی بھری زندگی کا سفر ملا ; نا ساتھی ، نا ہمسفر ملا . ہم دیا جلتا چھوڑ گئے تھے ان کے لیے ; جب واپس لوٹے تو جلتا ہوا گھر ملا .
ایسا لگتا ہے زندگی ،
ایسا لگتا ہے زندگی ، تم ہو اجنبی ، کیسے اجنبی تم ہو ؟ میں زمیں پر گھنا اندھیرا ہوں ، آسْمان کی چاندنی تم ہو ! اب کوئی آرزو نہیں باقی . . جستجو میری آخری تم...
زندگی تو انجان ہو گئی تھی مایوسیوں سے گھر کے
زندگی تو انجان ہو گئی تھی مایوسیوں سے گھر کے حیران ہو گئی تھی ، اچانک دیکھا ہر طرف خوشیاں ہیں ، ہاں تم جیسے دوست سے پہچان جو ہو گئی تھی . . .
زندگی سب کو ملے ضروری تو نہیں ،
زندگی سب کو ملے ضروری تو نہیں ، محبت سب کو ملے ضروری تو نہیں . کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں ، وہ بھی ہمیں یاد کریں ضروری تو نہیں .
زندگی نہیں ہمیں دوستوں سے پیاری ،
زندگی نہیں ہمیں دوستوں سے پیاری ، دوستوں پہ حاضر ہے جان ہماری . آنکھوں میں ہماری آنْسُو ہے تو کیا ، جان سے بھی پیاری ہے مسکان تمھاری .
ایسا لگتا ہے زندگی تم ہو
ایسا لگتا ہے زندگی تم ہو اجنبی کیسے اجنبی تم ہو میں زمیں کا گھنا اندھیرا ہوں آسمانوں کی چاندنی تم ہو . . .
سماجی رابطہ