• مندرجہ ذیل باتوں پر عمل کرنے سے آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے دور ہوجائیں گے۔
۱ مرغن غذاؤں سے پرہیز کریں۔
۲ تازہ سبزیاں استعمال کریں۔
۳ پھلوں کا رس دن میں کئی مرتبہ استعمال کریں۔
۴ چائے بالکل استعمال نہ کریں۔
۵ گرم میووں سے پرہیز کریں۔
۶ صبح نہار منہ لیموں کا رس پانی میں نچوڑ کر پئیں۔
۷ کھلی اور تازہ ہوا میں سانس لیں۔
۸ اپنے جسم اور آنکھوں کو زیادہ سے زیادہ آرام دیں۔
۹ دھوپ اور سردی سے آنکھوں کو بچائیں۔
Posted on Dec 28, 2010
سماجی رابطہ